منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کاآرمی ہسپتال کا دورہ ‘شوپیاں حملے میں زخمی ہونے شہری کی عیادت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in اہم ترین
A A
سنہا کاآرمی ہسپتال کا دورہ ‘شوپیاں حملے میں زخمی ہونے شہری کی عیادت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے شوپیاں دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے پیتا مبر ناتھ پنڈت کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے کیلئے آج صبح سری نگر کے آرمی ہسپتال کا دورہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پیتامبر ناتھ پنڈت کی خیریت دریافت کی اوراُنہوں نے ڈاکٹروں سے کہا کہ وہ ان کی جلد صحت یابی کیلئے بہترین ممکنہ طبی سہولیات کو یقینی بنائیں۔
سنہا نے شوپیاں میں عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی جس میںسنیل کمار نامی ایک شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور پیتامبر ناتھ پنڈت زخمی ہوئے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’میںشوپیان میں عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔میرے جذبات سنیل کمار کے کنبے کے ساتھ ہیںاورزخمی کی صحتیابی کے لئے دعاگوہوں۔ اس حملہ کی ہرایک کو پُر زور الفاظ میں مذمت کرنی چاہیے۔ وحشیانہ کارروائی کے ذمہ دار دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

Next Post

شوپیاں میں اقلیتی فرقے کا ایک شہری ہلاک ،’جنگجو‘حملے میں بھائی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
شوپیاں میں اقلیتی فرقے کا ایک شہری ہلاک ،’جنگجو‘حملے میں بھائی زخمی

شوپیاں میں اقلیتی فرقے کا ایک شہری ہلاک ،’جنگجو‘حملے میں بھائی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.