ہفتہ, مارچ 25, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اتر پردیش،گوا، منی پور اور اتراکھنڈاسمبلی انتخابات میں بھاجپاکی شاندار جیت

جموں میں جشن اورمٹھائیاں تقسیم،اگلے6 سے 8 ماہ کے اندر جموں و کشمیر میں ہونگے اسمبلی انتخابات: رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-11
in تازہ تریں
A A
اتر پردیش،گوا، منی پور اور اتراکھنڈاسمبلی انتخابات میں بھاجپاکی شاندار جیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

سری نگر//بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر شاخ نے جمعرات کو جموں میں پارٹی کی اتر پردیش اور 3 دیگر ریاستوں بشمول گوا، منی پور اور اتراکھنڈ میں زبردست انتخابی جیت کا جشن منایا۔جموں میں بی جے پی کے ہیڈکوارٹر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں کارکنوں اور عہدیداروں نے مٹھائیاں تقسیم کیں، پٹاخے چھوڑے اور ڈھول کی دھن پر رقص کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے کہا کہ بی جے پی کی جیت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی پالیسیوں کی توثیق کر دی ہے۔انہوںنے کہاکہ بی جے پی کی عوام نواز پالیسیوں کو قبول کر لیا گیا ہے۔ یہ جیت سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے لیے بھی مناسب جواب ہے، کیونکہ دونوں پارٹیاں یوپی اور پنجاب میں اپنی بقا کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔جموں اور کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے، رویندررینا نے کہاکہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ جموں و کشمیر میں انتخابات حد بندی کمیشن کے تفویض کردہ کام کو مکمل کرنے کے بعد کرائے جائیں گے۔ ایک بار جب جموں و کشمیر میں تمام اسمبلی حلقوں کی صحیح حد بندی ہو جائے گی، انتخابات کرائے جائیں گے۔بھاجپاکی جموں وکشمیرشاخ کے صدر نے مزید کہا کہ اگلے6سے8 مہینوں میں جموں کشمیر میں انتخابات ہوں گے اور بی جے پی یوپی میں بھاری اکثریت کی طرح یہاں بھی فتح کو دہرائے گی۔رویندررینا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ نریندر مودی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور معاشرے کے ہر طبقے کا خیال کر رہے ہیں۔بھاجپا صدر کے مطابق جموں وکشمیر میں آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی واحد بڑی پارٹی کے طورپر اْبھر کر سامنے آئے گی اور اپنے بل پر حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔اْن کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار کا وزیر اعلیٰ بھاجپا کا ہی ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ اورحضرت بل سری نگرمیں سیکورٹی فورسزکی جنگجومخالف کارروائیاں،3جنگجوازجان

Next Post

شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کا دورہ لائن آف کنٹرول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

2023-03-25
جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے
تازہ تریں

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

2023-03-25
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار
تازہ تریں

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار:راہل گاندھی

2023-03-25
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل
تازہ تریں

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ‘کانگریسیوں کا احتجاج

2023-03-24
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
تازہ تریں

کانگریس کا جموں میں کالی پٹیاں لگا کر احتجاج

2023-03-24
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
تازہ تریں

حکومت نے سرینگر شہر میں نائٹ بس سروس شروع کردی

2023-03-24
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
تازہ تریں

مودی نے ہم وطنوں کو رمضان کی مبارکباد دی

2023-03-24
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری
تازہ تریں

ٹنگڈار میںدراندازی کی کوشش ‘ ایک درانداز ہلاک

2023-03-24
Next Post
شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کا دورہ لائن آف کنٹرول

شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کا دورہ لائن آف کنٹرول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.