ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کا دورہ لائن آف کنٹرول

کہا جموںکشمیر میں فوج داخلہ اور خارجی خطرات سے نمٹنے کی اہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-11
in تازہ تریں
A A
شمالی کشمیر کے فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کا دورہ لائن آف کنٹرول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر//شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے راجوری اور پونچھ سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایس آف سپیڈس ڈویژن کا دورہ کیا۔اس موقعے پر انہیںدراندازی کو روکنے کیلئے اُٹھائے گئے حفاظتی اقدامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی ۔ اس موقعے پر انہوںنے بتایاکہ جموںکشمیر میںفوج کسی بھی خارجی اور داخلہ چلینج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے راجوری، بھمبر گلی اور پونچھ سیکٹروں کے مختلف آگے والے علاقوں کا دورہ کیا۔آرمی کمانڈر کو فیلڈ کمانڈرز نے لائن آف کنٹرول پر سیکیورٹی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ انہوں نے خطے میں چیلنجنگ خطوں اور موسمی حالات کے باوجود دفاعی ڈھانچے کی ترقی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی فوج کے کمانڈر نے راجوری اور پونچھ سیکٹرز میں لائن آف کنٹرول کے اپنے دورہ کے دوران وہاں تعینات فوجی اہلکاروں کے ساتھ بات کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ آرمی کمانڈر نے تمام رینکس کو ان کی لگن کی تعریف کی اور مقامی آبادی کی مدد کے ساتھ ساتھ امن و استحکام کے حصول میں ان کی انتھک کوششوں پر فوجیوں کی تعریف کی۔اس موقعے پر دویدی نے بتایاکہ جموں کشمیر میں فوج خارجی اور داخلہ چلینجوں سے بخوبی نپٹ لینے کی اہل ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ جموں کشمیر میں جنگجوئوں مخالف آپریشن کے دوران فوج انسانی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنارہی ہے جبکہ فوج سرحدوں پر ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے داخلہ خطرات سے نپٹ رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتر پردیش،گوا، منی پور اور اتراکھنڈاسمبلی انتخابات میں بھاجپاکی شاندار جیت

Next Post

وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.