جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خاندان پرستی پر مودی کا زوردار حملہ، ہم وطنوں سے تعاون مانگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-15
in تازہ تریں
A A
خاندان پرستی پر مودی کا زوردار حملہ، ہم وطنوں سے تعاون مانگا

New Delhi: Prime Minister Narendra Modi addresses the nation from the ramparts of the Red Fort on the occasion of the 76th Independence Day, in New Delhi, Monday, Aug 15, 2022. (PTI Photo/Kamal Kishore) (PTI08_15_2022_000026A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ 15 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سیاست میں خاندان پروری پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کی ترقی میں رکاوٹ آتی ہے اور باصلاحیت لوگوں کو ترقی کا موقع نہ ملنے پر مایوسی پیدا ہوتی ہے ۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ خاندان پرستی سیاست میں خاندان سے باہر کے لوگوں کے لیے تمام مواقع ختم کردیتی ہے ، اس لیے انہیں سیاست سے خاندان پرستی کو ختم کرنے کی لڑائی میں سب کے تعاون کی ضرورت ہے اور اس لڑائی میں جہاں بھی ملک کا کوئی شہری کھڑا ہوگا وہ اس کا ساتھ دیں گے ۔

مودی نے خاندان پرستی کی ذہنیت کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاندانی سیاست میں خاندان کا کسی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ لال قلعہ سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ملک اور ہندوستان کی صفائی کے لیے ملک کو خاندان پرستی کی سیاست سے آزاد کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔

وزےر اعظم نے خاندان پرستی کی سیاست سے ملک کی آزادی کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سیاست باصلاحیت لوگوں کے ذہنوں میں مایوسی پیدا کرتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سب کا دل کرتا ہے ، اس میں صلاحیت تھی، اگر کوئی اس کا چچا، تا ¶ ہوتا تو اس کی صلاحیت اس کے کام آتی۔

مودی نے ملک کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے خاندان پرستی کے خلاف جنگ کو ضروری قرار دیا اور کہا کہ اگر کوئی یہ لڑائی لڑتا ہے اور خاندان پرستی کی سیاست کے خلاف کھڑا ہوتا ہے تو وہ اس لڑائی میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ اقربا پروری اور خاندان پرستی کے خلاف متحد ہو کر لڑنے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کی سیاست سے پیدا ہونے والی مایوسی سے لوگوں کو بچانے کے لیے سب کو اقربا پروری کے خلاف لڑنا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے تحقیق کو فروغ دینے کے لیے ‘جئے انسندھان’ کا نعرہ دیا

Next Post

جمہوریت‘تنوع ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
جمہوریت‘تنوع ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت:مودی

جمہوریت‘تنوع ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.