بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

جمہوریت‘تنوع ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-15
in سچ تو یہ ہے
A A
جمہوریت‘تنوع ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/15 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کئی قربانی دینے والوں، ستیہ گرہیوں اور مجاہدین آزادی کو پیر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس 75 سالہ سفر میں ملک نے کامیابیوں اور ناکامیوں ،اتار چڑھا¶ کے باوجود، ہندوستان ترقی کرتا رہا ہے ، کیونکہ ہندوستان جمہوریت کو پیدا کرنے والا ہے اور تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے ۔

متعلقہ

آسان نسخہ !

ڈونالڈ ٹرمپ !

وزےر اعظم نے کہا”ہندوستان کو یہ طاقت ورثے میں ملی ہے اور ہمیں اس پر فخر ہونا چاہیے“ ۔

76 ویں یوم آزادی پر قوم سے اپنے خطاب میں مسٹر مودی نے کہا کہ آزادی کے بعد ملک نے کامیابی اور ناکامی کے کئی اتار چڑھا¶ دیکھے ہیں، لیکن ملک اپنے تنوع اور جمہوری نظام کی وجہ سے مسلسل ترقی کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے کیا نہیں دیکھا؟ ہم نے خوراک کے بحران کا سامنا کیا، جنگیں لڑیں، دہشت گردی کے چیلنج کا سامنا کیا، بے گناہ شہریوں کی موت، پراکسی جنگوں اور قدرتی آفات کا سامنا کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اس سب کے باوجود ملک نے ترقی کی کیونکہ جمہوریت اور تنوع ہمارے مضبوط ستون ہیں جنہوں نے ملک کو ترقی کی راہ سے نہیں رکنے نہیں دیا۔ انہوں نے کہا، ”ہندوستان کا تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے ۔ہندوستان نے جمہوریت کو فروغ دیا اور یہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے ۔ ہمیں اپنے آپ پر فخر ہونا چاہیے ، ہم جیسے ہیں، ہم اپنے عزم اور طاقت کے ساتھ چلیں گے ، ہمیں اپنے ملک کی زبان پر فخر ہونا چاہیے ، ہمیں اپنی زبانوں پر فخر ہونا چاہیے “۔

مودی نے کہا کہ ہمیں یہ طاقت ورثے میں ملی ہے اور ہمیں اس پر فخر ہونا چاہیے ۔ ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے عہد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں غلامی کا احساس ختم کرکے اپنے ورثے پر فخر کرنا چاہیے ۔

وزیر اعظم نے کہا”دنیا میں ہالسٹک ہیلتھ پر بات ہوتی ہے ، تب لوگوں کو ہندوستان کا یوگا، آیوروید اور طرز زندگی یاد آتا ہے ، ہم وہ لوگ ہیں جو فطرت کے مطابق زندگی گزارنا چاہتے ہیں، گلوبل وارمنگ کو حل کرنے کا طریقہ ہمارے ورثے میں ہے ۔ موٹے اناج پر توجہ ہماری وراثت رہے ہیں، آج دنیا دودھ کا عالمی دن منا رہی ہے ، ہماری خاندانی رسومات دنیا میں سماجی اور ذاتی انتخاب کا حل پیش کرنے والے ہیں“۔

مودی نے کہا کہ آزادی کی اتنی دہائیوں کے بعد ہندوستان کے تئیں پوری دنیا کا نظریہ بدل گیا ہے ۔ دنیا ہندوستان کی طرف فخر اور امید سے دیکھ رہی ہے ۔ دنیا ہندوستان کی سرزمین پر مسائل کا حل تلاش کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا کو ماحولیات کے مسئلے کا سامنا ہے ۔ ہمارے پاس گلوبل وارمنگ کے مسائل کو حل کرنے کا ایک طریقہ ہے ۔ اس کے لیے ہمارے پاس وہ ورثہ ہے جو ہمارے بزرگوں نے ہمیں دیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاندان پرستی پر مودی کا زوردار حملہ، ہم وطنوں سے تعاون مانگا

Next Post

منوج سنہا کی’امیدوں اور خوابوں کی نئی صبح‘ کی تعریف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آسان نسخہ !

2025-05-14
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ڈونالڈ ٹرمپ !

2025-05-13
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
Next Post
منوج سنہا کی’امیدوں اور خوابوں کی نئی صبح‘ کی تعریف

منوج سنہا کی’امیدوں اور خوابوں کی نئی صبح‘ کی تعریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.