منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہشت گردی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in تازہ تریں
A A
دہشت گردی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے:منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/13 اگست

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے ۔

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سنہا نے کہا کہ سیکورٹی فورسز یونین ٹریٹری میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

سنہا نے کہا” وقت آگیا ہے کہ ہم سب متحد ہو کر امن قائم کریں اب سے ایک برس کے اندر ہم جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکیں گے “۔ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز یونین ٹریٹری میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ امن کے بغیر دنیا کے کسی بھی گوشے میں ترقی ممکن نہیں ہے ۔انہوں نے کہا”کچھ لوگوں نے سیاہ چشمے لگا رکھے ہیں جنہیں جموں و کشمیر کی ترقی دکھائی نہیں دے رہی ہے مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ میں کہا کہ امسال ایک کروڑ سیاح جموں و کشمیر آئے اور سری نگر ہوائی اڈے سے روزانہ ایک سو دس پروازوں نے آپریٹ کیا“۔

سنہا کا کہنا تھا کہ یونین ٹریٹری میں دو اے آئی آئی ایم، میڈیکل کالجوں اور کینسر ہسپتالوں کی تعمیر کا کام شد ومد سے جاری ہے اور سال آئندہ کشمیر کو ٹرین کے ذریعے کنیا کماری کے ساتھ جوڑا جائے گا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے لیکن بعض عناصر نے اس خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشیں کیں۔انہوں نے کہا”ہم خطے کی شان رفتہ کو بحال کرنے کے لئے پر عزم ہیں اور آج پلوامہ میں دس ہزار نوجوان ہاتھوں میں ترنگے لئے ہوئے ہیں“۔

سنہا کا کہنا تھا کہ یہی صورتحال ضلع شوپیاں اور وادی کے دوسرے اضلا ع کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسا بغیر کسی دبا ¶ کے ہو رہا ہے اور نوجوان خوشی سے ترنگے اٹھا رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ لیکن کچھ لوگ اس تبدیلی کو دیکھ نہیں پا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک بھی شہری از جان نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم مجرم کو مت چھوڑو اور بے قصور کو مت چھیڑو کی پالیسی پر برابر گامزن ہیں۔

سنہانے کہا کہ کشمیر کے نوجوانوں میں تبدیلی آئی ہے جو ہاتھوں میں پتھر اٹھاتے تھے آج وہ امن عمل میں شریک ہو رہے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترنگا ہمارے لوگوں کے خوابوں اور امیدوں کی علامت ہے : منوج سنہا

Next Post

ہمسایہ ملک کا بانی کیا آج خوش ہو گا؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ہمسایہ ملک کا بانی کیا آج خوش ہو گا؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.