جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گائے اسمگلنگ:انوبرتامنڈل 20اگست تک سی بی آئی کی تحویل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

کلکتہ//
بیربھوم ضلع ترنمول کے صدر انوبرتو منڈل کو جمعرات کی شام تقریباً 5 بجے آسنسول سی بی آئی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت 6 بجے تک ختم ہوئی اور خصوصی عدالت نے انوبرتو کو 20 اگست تک سی بی آئی کی تحویل میں دینے کا حکم دیا۔
انوبرتا کی طرف سے ضمانت کی درخواست نہیں کی گئی تھی۔ سی بی آئی نے 14 دن کی تحویل کیلئے درخواست دی تھی ہے ۔جس وقت انوبرتا منڈل کو عدالت میں پیش کیا گیا اس وقت میں بی جے پی اور سی پی آئی ایم ک کارکنان نے انوبرتا منڈل کے خلاف احتجاج کیا
سی بی آئی نے جمعرات کو ایک سرکاری بیان میں کہا کہ بیر بھوم ضلع ترنمول کے صدر انبرتا منڈل کو گائے کی اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انوبرتا منڈل منگل کی رات سے ذہنی طور پر ٹوٹ چکے تھے ، شاید انہیں یقین ہوگیا تھا کہ وہ اب گرفتار ی یقینی ہے ۔قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ انوبرتامنڈل کو کل رات بولپور میں اپنے گھر میں روتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
جمعرات کی صبح سی بی آئی کے افسران نے بولپور میں واقع منڈل کے گھر پرانوبرتا منڈل کے گھر پر چھاپہ مارا۔ سی بی آئی افسران 10-12 گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ پہنچے تھے ۔ بیربھوم میں ترنمول ضلع صدر کے گھر کو مرکزی فورسز نے گھیرے میں لے لیا۔ بیربھوم ضلع ترنمول کے صدر انورتر منڈل کو سی بی آئی نے گائے کی اسمگلنگ کیس میں تفتیش میں عدم تعاون کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ دوپہر میں، سی بی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ بیربھوم ضلع ترنمول کے صدر انوبرتا منڈل کو گائے کی اسمگلنگ کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ کیس نمبر RC 0102020A0019، 21 ستمبر 2020 کو درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ کلکتہ کے اینٹی کرپشن ونگ میں درج کیا گیا تھا۔
انوبرتا منڈل کو ای سی ایل گیسٹ ہاؤس میں سی بی آئی کے خصوصی کیمپ میں رکھا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شنکھٹوریا اسپتال کے 3 ڈاکٹر گیسٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ اسپتال سے انوبرتا کے لیے بلڈ پریشر کی دوا لائی گئی تھی۔ بیر بھوم ضلع ترنمول صدر کا گیسٹ ہاؤس میں علاج کیا جا رہا ہے ۔ ایمبولینس ہنگامی حالات کے لیے تیار ہے ۔ گیسٹ ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری، کمبیٹ فورس تعینات تھی۔ ڈی ایس پی رینک کے افسران بھی تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میرے خلاف بول کر بی جے پی میں سشیل کچھ بن جاتے ہیں تو پھر بولتے رہیں: نتیش

Next Post

مغربی بنگال میں خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

مغربی بنگال میں خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.