سرینگر/۱۰ اگست
لطیف راتھر سمیت لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند بدھ کو وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے وترہیل علاقے میں ایک تصادم میں مارے گئے۔
ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے کہا کہ لطیف راتھر عرف اسامہ لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسندوں میں شامل تھا جو آج بڈگام میں مارے گئے ہیں۔
لطیف راتھر راہول بھٹ، سماجی اثر و رسوخ رکھنے والی عنبرین بھٹ اور کئی دیگر شہریوں کے قتل میں براہ راست ملوث تھا، اعلیٰ پولیس اہلکار نے مزید کہا کہ انصاف فراہم کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ راہل بھٹ (۵۳)، جسے مہاجرین کے لیے خصوصی روزگار پیکیج کے تحت کلرک کی نوکری ملی تھی، کو اس سال ۲۱ مئی کو وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں ان کے دفتر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
سماجی اثر و رسوخ رکھنے والی امرین بھٹ کو اس سال۵۲ مئی کو ہشرو چڈورہ گاو ¿ں میں ان کی رہائش گاہ پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
اس سے پہلے اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے پہلے کہا تھا کہ لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند بشمول لطیف راتھر جو راہول پنڈت اور امرین بھٹ کی ہلاکت میں ملوث تھے انکاو ¿نٹر میں پھنس گئے تھے۔
کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا”۳ دہشت گرد تنظیم ایل ای ٹی کے دہشت گرد بشمول لطیف راتھر جاری انکاو ¿نٹر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ دہشت گرد لطیف راہل بھٹ اور امرین بھٹ سمیت متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث ہےں“۔
ذرائع کے مطابق اس تصادم میں پھنسے تین جنگجوو ¿ں کی شناخت مظفر احمد، ثاقب احمد اور لطیف راتھر کے بطور ہوئی ہے۔