بڈگام/۱۰ اگست
وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے وترہال کے مقام پر بدھ کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوو ¿ں کے درمیان جاری تصادم میں دو جنگجو مارے گئے ہیں۔
ایک سینئر پولیس افسر نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کوبتایا کہ دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں‘ جب کہ علاقے میں آپریشن جاری تھا۔
قبل ازیں پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع پر ایک کورڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔
انہوں نے کہا کہ جب فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے جنگجوو ¿ں نے ان پر گولی چلائی جس پر جوابی کارروائی کی گئی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔
اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے پہلے کہا تھا کہ لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند بشمول لطیف راتھر جو راہول پنڈت اور امرین بھٹ کی ہلاکت میں ملوث تھے انکاو ¿نٹر میں پھنس گئے تھے۔
کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا”۳ دہشت گرد تنظیم ایل ای ٹی کے دہشت گرد بشمول لطیف راتھر جاری انکاو ¿نٹر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ دہشت گرد لطیف راہل بھٹ اور امرین بھٹ سمیت متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث ہےں“۔
ذرائع کے مطابق اس تصادم میں پھنسے تین جنگجوو ¿ں کی شناخت مظفر احمد، ثاقب احمد اور لطیف راتھر کے بطور ہوئی ہے۔