جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت کے خلاف بھی ‘کرو یا مرو’ تحریک کی ضرورت: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-09
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی انگریزوں کے خلاف ‘کرویامرو’ جیسی تحریک کی طرح مودی حکومت کے خلاف بھی تحریک چلانے کی ضرورت ہے ۔
ایک فیس بک پوسٹ میں مسٹر گاندھی نے کہا، "تاریخ کا وہ صفحہ جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا – ‘بھارت چھوڑو’ تحریک
8 اگست 1942 کو بمبئی سے شروع ہونے والی اس تحریک نے انگریزوں کی نیندیں اڑا دی تھیں۔ اگست کی اس شام کو لوگ بمبئی کے گووالیہ ٹینک میدان میں جمع ہونا شروع ہو گئے ، گاندھی نے ‘کرویامرو’ کا نعرہ دیا اور ہندوستان میں برطانوی راج کا تقریباً آخری باب شروع ہوگیا۔
انہوں نے کہا، ‘‘آج ہندوستان کی آمرانہ حکومت کے خلاف اور ملک کی حفاظت کے لیے ایک اور ‘کرو یا مرو’ تحریک کی ضرورت ہے ، اب وقت آگیا ہے جب ناانصافی کے خلاف بولناہی ہوگا۔ آمریت، مہنگائی اور بے روزگاری کو ہندوستان چھوڑنا ہی ہوگا۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ گاندھی جی کی کال پر، اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر لاکھوں ہم وطن اس تحریک میں کود پڑے ، اس تحریک میں تقریباً 940 لوگ شہید ہوئے اور ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں ہوئیں۔ انہوں نے کہا، "آج، بھارت چھوڑو تحریک کی سالگرہ پر میں ان آزادی پسندوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا کے ارکان نے وینکیا کو کیا وداع، وزیراعظم نے کہا نوجوانوں کے رہنما ہیں وینکیا

Next Post

نوپور شرما تنازع: سپریم کورٹ نے نویکا کو عبوری راحت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
نوپور شرما کو پولیس تحفظ فراہم کیا گیا

نوپور شرما تنازع: سپریم کورٹ نے نویکا کو عبوری راحت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.