جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نائب صدر کا انتخاب: مودی، منموہن، سونیا ووٹنگ میں حصہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-06
in تازہ تریں
A A
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

نئی دہلی/۶اگست
وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور حکومت اور اپوزیشن کے کئی بڑے لیڈروں نے نائب صدر کے انتخاب کے لیے ہفتہ کو ہونے والے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
مودی نائب صدر کے انتخاب میں سب سے پہلے ووٹ ڈالا۔ اس مرتبہ حکمراں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) سے جگدیپ دھنکھر اور اپوزیشن کی مارگریٹ الوا 16ویں نائب صدر کے انتخاب میں میدان میں ہیں۔ موجودہ نائب صدر وینکیا نائیڈو کی پانچ سالہ میعاد 10 اگست کو ختم ہو رہی ہے ۔
ووٹروں میں مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے ، کانگریس صدر سونیا گاندھی شامل ہیں۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اراکین صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے ۔ ووٹوں کی گنتی آج ہوگی۔
نائب صدر کے الیکٹورل کالج میں اکیلے بی جے پی کے پاس 780 ووٹوں میں سے 394 ووٹ ہیں۔ قومی جمہوری اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے پارلیمنٹ میں 441 اراکین ہیں۔ ان میں سے 394 کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے ۔ راجیہ سبھا میں پانچ نامزد اراکین نے بھی قومی جمہوری اتحاد کے امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے علاوہ بیجو جنتا دل، وائی ایس آر کانگریس پارٹی، بہوجن سماج پارٹی، تیلگو دیشم پارٹی، شرومنی اکالی دل، شیو سینا- ایکناتھ شنڈے دھڑے نے بھی مسٹر دھنکھر کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
اپوزیشن کیمپ میں موجود ترنمول کانگریس نے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ مسٹر دھنکھر اس سے قبل مغربی بنگال کے گورنر تھے اور نائب صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی سے قبل انھوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی تھی۔ اپوزیشن امیدوار محترمہ الوا نے ترنمول کانگریس کے اس فیصلے پر ناراضگی ظاہر کی ہے ۔
نومنتخب نائب صدر نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کی میعاد ختم ہونے کے ایک دن بعد 14 اگست کو حلف لیں گے ۔
آئین کے مطابق نائب صدر راجیہ سبھا کے چیئرمین کے طور پر کام کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری امر ناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس سے کوئی تازہ قافلہ پوتر گھپا کی طرف روانہ نہیں

Next Post

رام بن گرینیڈ حملہ:دو مشتبہ ملی ٹینٹ گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کےلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-07
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

رام بن گرینیڈ حملہ:دو مشتبہ ملی ٹینٹ گرفتار، مزید گرفتاریاں متوقع :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.