ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چنڈی گڑھ میں منشیات کے کاروبار اور قومی سلامتی سے متعلق قومی کانفرنس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-02
in قومی خبریں
A A
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کی قیادت میں چنڈی گڑھ میں منشیات کے کاروبار اور قومی سلامتی سے متعلق ایک قومی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سماجی انصاف اورتفویض اختیار کے وزیر وریندر کمار ، پنجاب کے وزیر اعلی جناب بھگونت مان، ہریانہ کے وزیر اعلی منوہرلال کھٹر، جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنرمنوج سنہا،پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت اورچنڈی گڑھ کے منتظم اجے کمار بھلاکے علاوہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ڈائریکٹر جنرل ستیہ نارائن پردھان نے شرکت کی ۔
مذکورہ تقریب میں ڈائس پر موجود تمام شخصیات کی طرف سے بوچیتنا کے کلاس 6سے 8 اور کلاس 9 سے 11کے دوموڈیولس (اسکولی بچوں کے لئے زندگی کی ہنرمندی اور منشیات کے بارے میں تعلیم سے متعلق ایک نئی بیداری) کا آغاز کیا گیا جو بنیادی طور پر ایک ٹیچر تربیتی موڈیولس ہے اور جو ہندوستان میں اسکولوں میں طلبہ کے درمیان منشیات اور زندگی کی ہنرمندی کے بارے میں بیداری کوبڑھائے گا ۔ نوچیتناکے اثر اور رسائی کومزید مستحکم کرنے کے لئے تربیتی مٹیریلس ( ساز وسامان )کاہندوستان کی 12 علاقائی زبانوں میں ترجمہ کیا جارہا ہے ۔ ایک ٹیچر کی مدد کے لئے ایک ویڈیو کی شکل میں دستیاب ہوگا جو ماڈیول دکشاپورٹل (تعلیم کی وزارت کے ڈجیٹل تعلیمی پلیٹ فارم ) پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔ وزارت نے ایک سال میں نوچیتنا ماڈیولس کے ذریعہ 10 لاکھ اساتذہ اور 2.4 کروڑ طلبہ میں بیداری پیدا کرنے کا ایک ہدف طے کیا ہے ۔
اس کے بعد تقریب کے دوران نشہ مکتی بھارت ابھیان (این ایم بی اے ) سے متعلق ایک فلم کی نمائش بھی کی گئی جس میں بیداری پروگرام کے سفر کو نمایاں کیا گیا ، اور یہ فلم 3 کروڑ نوجوانوں، 2 کروڑ خواتین اور ایک تعلیمی اداروں سمیت 8 کروڑ سے زیادہ آبادی تک پہنچ رہی ہے ۔ اس ویڈیو کے ذریعہ وزیراعظم نریندرمودی کاپیغام عام لوگوں تک پہنچایا گیا ۔
اس کے بعدمرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے تین بہترین نشہ مکتی بھارت ابھیان (این ایم بی اے ) ریاستوں مدھیہ پردیش، جموں کشمیر اورگجرات کو مکتی بھارت ابھیان اوارڈ عطا کئے ۔ مدھیہ پردیش کو پہلا پوزیشن کے لئے انعام دیا گیا ۔ جموں و کشمیر کو دوسری پوزیشن کے لئے اور گجرات کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لئے انعام دیا گیا ۔ تین بہترین کارکردگی کرنے والے تین این ایم بی اے اضلاع کو بھی انعامات دیئے گئے ۔ ان میں داتیا کو پہلی پوزیشن کے لئے انعام دیا گیا، تھول کو دوسری پوزیشن اور چنڈی گڑھ کو تیسری پوزیشن کے لئے انعام دیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

5ہندوستان میں 5 جی سروس کا راستہ صاف

Next Post

ای ڈی ڈائرکٹر کی مدت کار میں توسیع کے خلاف عرضی پر مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

ای ڈی ڈائرکٹر کی مدت کار میں توسیع کے خلاف عرضی پر مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.