بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوکرین کو مزید اسلحہ دینے سے امریکی دفاعی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی: پینٹا گون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-31
in قومی خبریں
A A
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

پینٹا گون //
پینٹا گون نے ان خدشات کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکا کی طرف سے روس یوکرین جنگ کے دوران یوکرین کو اسلحے کی مزید فراہمی سے اپنے دفاع کے لیے اسلحہ کے مطلوب ضروری ذخائرمیں کمی آجائے گی۔
پینٹاگون کے اس بیان سے پہلے جمعہ کے روز قومی سلامتی کونسل کے امریکی ترجمان ‘جان کربی نے یوکرین کے لیے اسلحے کے حوالے سے نئے امریکی امدادی پیکج کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہے اب تک امریکا یوکرین کو آٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار دے چکا ہے۔
اس پس منظر میں کہ جب امریکا اتنا زیادہ اسلحہ یوکرین کو دے چکا ہے آیا اس سے امریکا کے اپنے دفاع کے لیے اسلحے کی ضروریات تو متاثر نہیں ہوں گی؟ اخبار نویسوں کی طرف سے پوچھے گئے اس سوال پر سینئیر فوجی افسر نے جواب دیا کہ ‘ہمیں امریکی فوج کو اس حوالے سے کوئی تشویش نہیں ہے۔
اس امریکی فوجی افسر نے کہاجب بھی ہم کوئی ایسا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم اپنی تمام فوجی ضروریات کو پہلے سامنے رکھتے ہیں۔ یہ بھی دیکھتے ہیں کہ اس سے ہمارے لیے کوئیرسک تو نہیں پیدا ہوجائے گا۔
پینٹاگون کے افسر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا پینٹا گون اس بات کا کافی وقت تک جائزہ لیتا ہے کہ ہمیں سب سے پہلے اپنی سرزمین کو محفوظ رکھنے کی ضروریات کو پورا کرنا ہے، ہم اس بارے میں بہت زیادہ سنجیدگی سے معاملات کو دیکھتے ہیں اور پھر کوئی اور فیصلہ کرتے ہیں۔
فون کال پر صحافیوں کے مزید سوال کا جواب دیتے ہوئے اس فوجی افسر نے کہا بہت سی کوشش جاری ہے کہ امریکا یوکرین کی مدد کو یقینی بنانے کے لیے ضروری آلات کی پیداوار جاری رکھے مگر اپنی ضروریات کو پہلے دیکھا جاتا ہے۔
اب تک امریکا نے یوکرین کو ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم (HIMARS)، ملٹی پل لانچ راکٹ راکٹ سسٹم (MLRS)، اینٹی ٹینک سسٹم، اور اینٹی ائیر کرافٹ سٹنگر میزائل دیے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈرونز بھی دیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی بینک کا سری لنکا کیلئے نئی فنڈنگ سے انکار

Next Post

کرگل جنگ:پوئنٹ ۵۱۴۰ اب’گن ہل‘ سے منسوب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
کرگل جنگ:پوئنٹ ۵۱۴۰ اب’گن ہل‘ سے منسوب

کرگل جنگ:پوئنٹ ۵۱۴۰ اب’گن ہل‘ سے منسوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.