پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرگل جنگ:پوئنٹ ۵۱۴۰ اب’گن ہل‘ سے منسوب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-31
in مقامی خبریں
A A
کرگل جنگ:پوئنٹ ۵۱۴۰ اب’گن ہل‘ سے منسوب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
۱۹۹۹ میں کرگل جنگ میں فتح حاصل کرنے کے بعد فوج نے آج دراس کے پوائنٹ۵۱۴۰ کو’گن ہل‘ کا نام منسوب کیا ہے۔
اس سلسلے میں بھارتی فوج کے دفاعی ترجمان نے ہفتہ کے روز کہا کہ بھارتی مسلح افواج کی فتح کی یاد میں اور ’آپریشن وجے‘ میں فوج کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کرگل کے دراس میں واقعہ پوائنٹ ۵۱۴۰ کو’گن ہل‘ کا نام دیا گیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پوائنٹ ۵۱۴۰ کرگل جنگ میں ایک اہم پوانٹ تھا جس کے سبب بھارتی فوج نے دشمن فوج کا دفاع کیا اور انہیں شکست دینے میں کامیابی حاصل کی۔
۲۶ جولائی سنہ۱۹۹۹ میں نے لداخ کے کرگل کی برفیلی بلندیوں پر پاکستانی فوجیوں کے ساتھ تقریباً تین ماہ تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد بھارتی فوج نے فتح کا اعلان کرتے ہوئے آپریشن وجے کے کامیاب خاتمے کا اعلان کیا۔
آف آرٹلری کی جانب سے، کرگل وار میموریل، دراس پر آرٹلری کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ٹی کے چاولہ نے پھولوں کی چادر چڑھائی۔
اس موقع پر آپریشن میں حصہ لینے والے سابق فوجی بھی موجود تھے۔ وہیں فائر اینڈ فیوری کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل انندا سین گپتا نے بھی اس پروقار موقع پر ہلاک ہوئے فوجیوں کی یاد میں پھولوں کی چادر چڑھائی۔
واضح رہے کہ سنہ ۱۹۹۹ میں تقریباً تین مہینے چلی کرگل جنگ کے دوران ۵۲۷ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے، جبکہ ۱۳۶۳ فوجی زخمی ہوئے تھے۔ وہیں پاکستان کی طرف بھی کافی جانی نقصان ہوا تھا۔
ہر سال ۲۶ جولائی کو کرگل وجے دیوس دن منایا جاتا ہے، سنہ۱۹۹۹ میں کرگل جنگ میں بھارت نے پاکستان پر فتح حاصل کی تھی۔
کرگل وجے دیوس بھارتی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ کرگل وجے دیوس ملک بھر میں ان بھارتی ہیروز کو یاد کرنے کے لئے منایا جاتا ہے جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کو مزید اسلحہ دینے سے امریکی دفاعی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی: پینٹا گون

Next Post

پہلی بار روایت سے ہٹ کر یکم محرم الحرام کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کا عمل مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
نئے اسلامی سال کے پہلے دن غلاف کعبہ کی تبدیلی عمل میں لائی گئی

پہلی بار روایت سے ہٹ کر یکم محرم الحرام کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کا عمل مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.