جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عدالت کا یاسین ملک اور  دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ  کے الزامات عائد کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-02
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍ یکم اکتوبر

                دہلی کی ایک عدالت نے کالعدم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے جیل میں قید سربراہ یاسین ملک اور دیگر چھ افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔

                انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے مطابق یہ معاملہ حوالہ کے ذریعے پاکستان سے رقوم وصول کرنے سے متعلق ہے۔

متعلقہ

پائین شہر میں منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب

’ آپسی اتحاد اور عزم سے مشکل چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے‘

                خصوصی جج پرشانت شرما نے۹ستمبر کو یاسین ملک اور دیگر کے خلاف انسدادِ منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کی دفعہ۳ (منی لانڈرنگ کا جرم) اور دفعہ۴ (منی لانڈرنگ کی سزا) کے تحت الزامات عائد کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ ساتوں ملزمان کے خلاف ’’بادی النظر میں مضبوط شبہ‘‘ موجود ہے۔

                دیگر ملزمان میں ظہور احمد شاہ وٹالی، عبدالراشد شیخ، شبیر احمد شاہ، نول کشور کپور، مسرت عالم بٹ اور ٹرائسن فرمز اینڈ کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہیں۔

                ایجنسی نے الزام عائد کیا کہ ملزمان نے اپنے علیحدگی پسند ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لیے پاکستانی اداروں سے رقوم وصول کیں۔

                عدالتی ذرائع کے مطابق۳۰ ستمبر کو الزامات کی باضابطہ تشکیل کے لیے ملزمان کو عدالت میں جسمانی طور پر پیش نہیں کیا جاسکا، جس کے بعد جج نے ای ڈی کو ہدایت دی کہ وہ ان جیلوں میں ملزمان سے الزامات پر دستخط کروائے جہاں وہ قید ہیں۔

                ذرائع نے بتایا کہ عدالت نے مزید کارروائی کے لیے معاملہ۳۰؍ اکتوبر کو مقرر کیا ہے۔

                ای ڈی کا یہ مقدمہ۲۰۱۷ کے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے مقدمے سے شروع ہوا، جس میں ایجنسی نے ملزمان کے خلاف بھارتی تعزیراتِ ہند اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت مجرمانہ سازش سمیت متعدد دفعات عائد کی تھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رَیگنگ کے واقعے پر سکمز بمنہ کے پانچ ایم بی بی ایس طلبہ معطل

Next Post

ٹریفک جرمانے ادا نہ کرنے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن، لائسنس کی تجدید اور آلودگی سرٹیفکیٹ روکنے کا حکم: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پائین شہر میں منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب
اہم ترین

پائین شہر میں منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب

2026-10-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’ آپسی اتحاد اور عزم سے مشکل چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے‘

2026-10-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

منشیات سے پاک مہم: جموں و کشمیر میں اپریل سے اب تک۴ ہزار سے زائد افراد گرفتار

2026-10-02
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

جے اینڈ کے الیکٹرک وہیکل پالیسی۲۰۲۶نافذ‘برقی گاڑیوں کے استعمال کو فروغ ملے گا

2026-10-02
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

’جموں میں۹۲ فیصد اور کشمیر میں۸فیصد غریب؟یہ مذاق ہے‘

2026-10-02
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

ٹریفک جرمانے ادا نہ کرنے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن، لائسنس کی تجدید اور آلودگی سرٹیفکیٹ روکنے کا حکم: سپریم کورٹ

2026-10-02
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

رَیگنگ کے واقعے پر سکمز بمنہ کے پانچ ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-02
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

پلوامہ میں گاڑی کی ٹکر سے ۲۲سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

2026-10-02
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ٹریفک جرمانے ادا نہ کرنے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن، لائسنس کی تجدید اور آلودگی سرٹیفکیٹ روکنے کا حکم: سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.