جمعرات, نومبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوتن صدر ٹرمپ کے ساتھ نئی ملاقات کے لیے تیار ہیں: کریملن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-25
in عالمی خبریں
A A
پوتن صدر ٹرمپ کے ساتھ نئی ملاقات کے لیے تیار ہیں: کریملن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ ایران تنازع کو ‘کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ’ نہیں بننے دیں گے: جے ڈی وینس

ایران جنگ کے معاشی اثرات کی تلافی کے لیے ہر ایک امریکی خاندان کو 1700 ڈالر کے چیک دینے کی تجویز

ماسکو، 24 ستمبر (اسپوتنک/یو این آئی) روسی صدارتی دفتر کریملن نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی نئی ملاقات کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کو صحافیوں کو بتایا، "ابھی تک کسی اعلیٰ سطحی ملاقات کے بارے میں کوئی خاص اطلاع نہیں ہے۔ اگر روس اور امریکہ کے درمیان ملاقات کی بات آتی ہے تو صدر اس کے لیے تیار ہیں۔ درحقیقت، صدر پوتن اور صدر ٹرمپ اپنی ٹیلی فون پر بات چیت میں ہمیشہ اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر وہ مستقبل میں ایک اور ملاقات کے لیے تیار ہیں۔” مسٹر پیسکوف نے کہا کہ مسٹر پوتن مسٹر ٹرمپ کے ساتھ نئی ملاقات کے لئے تیار ہیں۔
روسی صدرپوتن اور یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلینسکی کے درمیان ملاقات کے بارے میں مسٹر پیسکوف نے کہا کہ "ہمارا موقف واضح ہے: مسٹر پوتن نے کہا کہ مسٹر زیلینسکی اگر چاہیں تو ماسکو آسکتے ہیں۔ انہیں ضروری حفاظتی ضمانتیں فراہم کی جائیں گی۔ اور وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کیا فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔” روسی اہلکار نے مزید کہا کہ مسٹر پوتن اور مسٹر زیلنسکی کے درمیان ماہرانہ سطح پر معاملے پر کام کیے بغیر ملاقات کا انعقاد ناقابل عمل اور وقت کا ضیاع ہے۔
مسٹر پیسکوف نے کہا کہ "یوکرین کی حکومت اپنی دہشت گردانہ سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے، اس لیے فی الحال بات چیت کے پرامن راستے پر آگے بڑھنے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ تاہم، روس پرامن مذاکرات کے لیے تیار ہے،”۔
مسٹر پیسکوف نے کہا کہ یوکرین کی عسکریت پسندی جاری ہے کیونکہ یورپی ممالک ہتھیاروں کی خریداری کے لیے نئے فنڈز کا بندوبست کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ برطانوی قیادت روس مخالف جذبات بھڑکانے میں مصروف ہے اور جرمنی، فرانس اور دیگر کئی یورپی ممالک میں بیک وقت ایسا ہی کیا جا رہا ہے۔
اس ہفتے کے شروع میں، برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران کہا تھا کہ برطانیہ دوسرے ممالک کی جانب سے دشمنانہ حملوں کی زہریلی لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مرکز بنائے گا اور روس پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام لگایا۔
مسٹر پیسکوف نے برطانوی وزیر اعظم کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا، "برطانیہ روس مخالف جذبات بھڑکا رہا ہے اور روس مخالف ماحول پیدا کر رہا ہے۔ اور اب شاید جرمنی، فرانس اور کئی دوسرے یورپی ممالک برطانیہ کے ساتھ ایسا ہی کر رہے ہیں۔”
مسٹر پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ "ہم شامی فریق کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ہم بات چیت کے طریقے سے مطمئن ہیں۔” روسی اہلکار نے کہا کہ ماسکو کو امید ہے کہ شام کے ساتھ مذاکرات سے مشکل ترین مسائل پر بھی باہمی افہام و تفہیم پیدا ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوپن اے آئی کی حکومتی ویب سائٹ میں مداخلت "ناقابل قبول” ہے: البانیز

Next Post

جج کا وائٹ ہاؤس کو سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کی پریس رسائی بحال کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران تنازع کو ‘کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ’ نہیں بننے دیں گے: جے ڈی وینس

2026-11-18
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران جنگ کے معاشی اثرات کی تلافی کے لیے ہر ایک امریکی خاندان کو 1700 ڈالر کے چیک دینے کی تجویز

2026-11-18
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
عالمی خبریں

بحرین کا متعدد ایرانی فضائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

2026-11-18
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں 17 افراد ہلاک

2026-11-18
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کے بجائے معاشی دباؤ جاری رکھنے کا ٹرمپ کا فیصلہ

2026-11-12
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں جھوٹی، سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: رضائی

2026-11-12
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران پر معاشی دباؤ کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں: مارکو روبیو

2026-11-12
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران سے جنگ کرنے کی سیاسی قیمت امریکہ اور اسرائیل چکا رہے ہیں: پزشکیان

2026-11-12
Next Post
جج کا وائٹ ہاؤس کو سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کی پریس رسائی بحال کرنے کا حکم

جج کا وائٹ ہاؤس کو سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کی پریس رسائی بحال کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.