ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہنس راج ورما کیوبا میں ہندوستان کے سفیر مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل ماحولیات اور آب و ہوا پر بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

غیر متعدی امراض کےلیئے محفوظ دیکھ بھال پر عالمگی مریضوں کی سلامتی کا عالمی دن منعقد

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے سینئر اہلکار ہنس راج سنگھ ورما کو کیوبا میں ہندوستان کا اگلا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے جمعہ کو بتایا کہ مسٹر ورما فی الحال ساؤ پالو میں ہندوستان کے قونصل جنرل ہیں اور انہیں اب کیوبا میں ہندوستان کے سفیر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔
ہندوستان اور کیوبا کے درمیان روایتی طور پر انتہائی خوشگوار اور دوستانہ دوطرفہ تعلقات رہے ہیں۔ جنوری 1959 کے کیوبا انقلاب کے بعد کیوبا کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے والے ابتدائی ملکوں میں ہندوستان بھی شامل تھا۔
دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت محدود ہے۔ سال 2025-26 میں دوطرفہ تجارت تقریباً 2 کروڑ 43 لاکھ 10 ہزار ڈالر رہی۔ ہندوستان بنیادی طور پر کیوبا کو فارماسیوٹیکلز، آرگینک کیمیکلز، اور انجینئرنگ سامان برآمد کرتا ہے۔ کیوبا سے ہندوستان بنیادی طور پر تمباکو کی مصنوعات (سگار) اور چمڑے کی اشیاء درآمد کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے

Next Post

یو اے ای کے صدر شیخ نہیان کی مودی سے فون پر بات چیت، مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور سالگرہ کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

مودی کل ماحولیات اور آب و ہوا پر بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

2026-09-19
غیر متعدی امراض کےلیئے محفوظ دیکھ بھال پر عالمگی مریضوں کی سلامتی کا عالمی دن منعقد
قومی خبریں

غیر متعدی امراض کےلیئے محفوظ دیکھ بھال پر عالمگی مریضوں کی سلامتی کا عالمی دن منعقد

2026-09-19
مولوی باقر تفتیشی صحافت کے داغ بیل ڈالنے والے پہلے صحافی تھے
قومی خبریں

مولوی باقر تفتیشی صحافت کے داغ بیل ڈالنے والے پہلے صحافی تھے

2026-09-19
قومی خبریں

یو اے ای کے صدر شیخ نہیان کی مودی سے فون پر بات چیت، مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور سالگرہ کی مبارکباد

2026-09-19
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

2026-09-18
ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا
قومی خبریں

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

2026-09-18
جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع
قومی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

2026-09-18
نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا
قومی خبریں

نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا

2026-09-18
Next Post

یو اے ای کے صدر شیخ نہیان کی مودی سے فون پر بات چیت، مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور سالگرہ کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.