بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منسوخی کے ۷ سال ‘سرینگر  میں سخت حفاظتی انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر شہر میں مشترکہ سکیورٹی مشق

Srinagar: Security officials with sniffer dogs stand guard amid heightened security ahead of the Christmas festival celebrations, at Lal Chowk in Srinagar, Tuesday, Dec. 23, 2025. (PTI Photo/S Irfan)(PTI12_23_2025_000101B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۵ ؍اگست

                آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی کی ساتویں برسی کے موقع پر نیشنل کانفرنس (این سی) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی جانب سے اعلان کردہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر بدھ کو سرینگر شہر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے۔ حکام نے یہ اطلاع دی۔

                حکام کے مطابق۲۰۱۹ میں آئین ہند کے آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی، جس کے تحت سابق ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت حاصل تھی، کی برسی پر این سی اور پی ڈی پی نے احتجاجی پروگراموں کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ شہر بھر، خصوصاً لال چوک کے اطراف، سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

                حکام کے مطابق احتیاطی اقدام کے طور پر سرینگر میں نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی دفاتر کی طرف جانے والی سڑکوں کو بھی سیل کر دیا گیا۔این سی اور پی ڈی پی دونوں نے اس موقع پر احتجاجی مظاہروں کی کال دی تھی۔

                دریں اثنا، پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کی شب پارٹی ہیڈکوارٹر کے باہر کارکنوں کے ساتھ شمعیں روشن کر کے احتجاجی دھرنا دیا۔اس موقع پر انہوں نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ بھی کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

 

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں بین الریاستی منشیات  اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب

Next Post

۳۷۰ کی منسوخی سے امن، ترقی اور  مساوات کے نئے دور کا آغاز ہوا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۲۰۲۶میں ہی ڈیلی ویجرز کی مستقلی کا عمل شروع ہوگا‘
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

2026-09-29
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

2026-09-29
ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں
اہم ترین

ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں

2026-09-29
جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ

2026-09-29
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

کرناہ میں سومو گہری کھائی میں جا گری، پانچ ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-29
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز
اہم ترین

احتجاج کرنے والے چار ارکان کو ایوان سے باہر نکالا گیا

2026-09-29
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف  کارروائی کیلئےخودکار ردعمل  کانظام ادارہ جاتی  شکل دینا ضروری: امت شاہ

2026-09-29
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
Next Post
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح

۳۷۰ کی منسوخی سے امن، ترقی اور  مساوات کے نئے دور کا آغاز ہوا: بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.