جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-24
in قومی خبریں
A A
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے نیٹ پیپر لیک اور مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کر رہے سماجی کارکن سونم وانگچک کو بدھ کو خط لکھ کر اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی جذباتی اپیل کی ہے۔
سوشل میڈیا پر سی جے پی کی طرف سے جاری کھلے خط میں کہا گیا ہے، "پورے احترام اورتشکر کے ساتھ، ہم آپ سے (مسٹر سونم) عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ برائے مہربانی اپنی بھوک ہڑتال ختم کریں۔ آپ کی قربانی نے پورے ملک کے ہزاروں طلبہ کو متحرک کیا ہے۔ گزشتہ 20 جولائی کو مختلف ریاستوں سے نوجوان آپ کی اور اس تحریک کی حمایت میں آئے۔ آپ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ لڑائی کسی ایک شخص سے بڑی ہے اور طلبہ کو انصاف ملنا چاہیے۔” طلبہ کے حقوق اور امتحانی انصاف کے مطالبے کو لے کر چلائی جا رہی تحریک کے درمیان حامیوں نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سونم سر سے اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی جذباتی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر سی جے پی کے کھلے خط میں ان سے اپنی صحت کی دیکھ بھال کرنے کی گزارش کی گئی ہے۔

پارٹی نے مسٹر سونم سے اپنی صحت کی دیکھ بھال کرنے کی گزارش کرتے ہوئے وعدہ کیا ہے کہ ان کی بھوک ہڑتال ختم کرنے سے یہ جدوجہد ختم نہیں ہوگی۔ خط میں کہا گیا ہے، "ہم احتجاجی مظاہرہ جاری رکھیں گے اور امتحان میں انصاف کے اپنے مطالبات پورے ہونے تک اس لڑائی کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ اس تحریک کو جاری رکھنے کے لیے ہم اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کریں گے۔”
وزیرِ تعلیم کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھے مسٹر وانگچک کو پولیس اٹھا کر صفدر جنگ اسپتال لے گئی تھی، بعد میں دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو میدانتا منتقل کرنے کی ہدایت دی۔ وہ اسپتال میں رہتے ہوئے بھی اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایسے میں یہ اپیل کافی اہم ہے۔

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

Next Post

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.