اتوار, جون 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن چودھویں روز بھی جاری رہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
راجوری میں انسدادِ دہشت گردی  آپریشن چودھویں روز بھی جاری رہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

راجوری؍۶جون

            ضلع راجوری کے منج کوٹ سیکٹر کے گمبھیر مغلاں اور دوری مال کے گھنے جنگلات میں بھارتی فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی کارروائی چودھویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ سکیورٹی فورسز علاقے میں مبینہ طور پر چھپے دہشت گردوں کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ

’منشیات سمگلروں کیلئے جموںکشمیر محفوظ پناہ گاہ نہیں ‘

چیف سیکریٹری کا جموں کشمیر میں صحت شعبہ اصلاحات کی پیش رفت کا جائزہ

            سکیورٹی اہلکاروں کو علاقے میں مسافروں اور مقامی باشندوں کے شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے اور وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیتے ہوئے دیکھا گیا۔

            ’’آپریشن شیروالی‘‘ کے نام سے جاری اس کارروائی کا آغاز ان خفیہ اطلاعات کے بعد کیا گیا تھا جن میں علاقے میں مشتبہ دہشت گردوں کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی تھی۔

            حکام کے مطابق اس کارروائی کا مقصد مشتبہ افراد کو مخصوص علاقوں تک محدود رکھنا اور تلاشی ٹیموں کو مزید مؤثر انداز میں کارروائی کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

            انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز مسلسل علاقے کی نگرانی کر رہی ہیں اور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن میں شدت لائی جا رہی ہے۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ مفتی کی وفاقی وزیر صحت  سے بات ‘ ایمز اونتی پورہ  کی جلد تکمیل پر دیا زور

Next Post

بارہمولہ میں خاتون پی ایس اے  کے تحت حراست میں لیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’منشیات سمگلروں کیلئے جموںکشمیر محفوظ پناہ گاہ نہیں ‘
اہم ترین

’منشیات سمگلروں کیلئے جموںکشمیر محفوظ پناہ گاہ نہیں ‘

2026-06-07
چیف سیکریٹری کا جموں کشمیر میں صحت شعبہ اصلاحات کی پیش رفت کا جائزہ
اہم ترین

چیف سیکریٹری کا جموں کشمیر میں صحت شعبہ اصلاحات کی پیش رفت کا جائزہ

2026-06-07
’ سلامتی کونسل کی رکنیت بڑی ذمہ داری‘جانبدارانہ اور جھوٹے بیانیے پھیلانے کا فورم نہیں‘
اہم ترین

’ سلامتی کونسل کی رکنیت بڑی ذمہ داری‘جانبدارانہ اور جھوٹے بیانیے پھیلانے کا فورم نہیں‘

2026-06-07
منشیات فروشوں کی ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط
اہم ترین

منشیات فروشوں کی ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

2026-06-07
محبوبہ کا ایمز اونتی پورہ کا جائزہ اجلاس آئینی بے ضابطگی:لون
اہم ترین

محبوبہ کا ایمز اونتی پورہ کا جائزہ اجلاس آئینی بے ضابطگی:لون

2026-06-07
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو

2026-06-07
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
اہم ترین

بارہمولہ میں خاتون پی ایس اے  کے تحت حراست میں لیا گیا

2026-06-07
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

محبوبہ مفتی کی وفاقی وزیر صحت  سے بات ‘ ایمز اونتی پورہ  کی جلد تکمیل پر دیا زور

2026-06-07
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بارہمولہ میں خاتون پی ایس اے  کے تحت حراست میں لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.