منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکہ،ایران معاہدے کی امیدوں کے بیچ سونا  چاندی میں زبردست اُچھال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, عالمی خبریں
A A
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

نئی دہلی؍۶مئی                

متعلقہ

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

صدر ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا، جن صحافیوں پر مقدمے کیے ان ہی کو ایوارڈ دینا پڑ ا

            امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی امیدوں کے درمیان قیمتی دھاتوں کی مانگ بڑھنے سے بدھ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا۔

            قومی دارالحکومت میں سونے کی قیمت میں۲۹۰۰ روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ۱۰گرام کے لیے ایک لاکھ ۵۵ہزارلاکھ روپے تک پہنچ گیا، جبکہ چاندی کی قیمت بڑھ کر۲لاکھ۵۴ہزار روپے فی کلوگرام ہو گئی۔

            آل انڈیا صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق۹۹ء۹ فیصد خالص سونے کی قیمت میں۲۹۰۰روپے یعنی تقریباً۲ فیصد اضافہ ہوا اور یہ منگل کے اختتامی نرخ ایک لاکھ۵۲ہزار۵۰۰ روپے فی۱۰گرام سے بڑھ کرایک لاکھ۵۵ہزار۴۴۰ روپے فی۱۰گرام (تمام ٹیکس سمیت) ہو گئی۔

            تاجروں کے مطابق قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اس اضافے کی بڑی وجہ وہ اطلاعات ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں۔ اس پیش رفت سے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی روانی میں بہتری اور توانائی منڈیوں سے جڑی افراطِ زر کی تشویش میں کمی کی توقعات پیدا ہوئی ہیں۔

            ایچ ڈی ایف سی سکیورٹیز کے سینئر تجزیہ کار برائے کموڈیٹیز، سومیِل گاندھی نے کہا’’بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں مضبوط تیزی دیکھی گئی کیونکہ جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں نرمی کے باعث اُن اہم معاشی عوامل میں اچانک تبدیلی آئی جنہوں نے حالیہ دنوں میں قیمتی دھاتوں پر دباؤ ڈالا تھا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ایم ایل اے کی اہلیہ اور بیٹے کیخلاف  ہسپتال کو تالا لگانے پر مقدمہ درج

Next Post

جموں و کشمیر کابینہ میں  توسیع کی کوئی توقع  نہ رکھیں: فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

2026-07-28
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا، جن صحافیوں پر مقدمے کیے ان ہی کو ایوارڈ دینا پڑ ا

2026-07-28
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے 30 دنوں کا وعدہ پورا کیا

2026-07-28
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

اسرائیل نے غزہ کی طرح جنوبی لبنان کو تقسیم کرنا شروع کر دیا

2026-07-28
’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘
اہم ترین

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘

2026-07-28
۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ
اہم ترین

۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ

2026-07-28
سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور
اہم ترین

سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور

2026-07-28
 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل
اہم ترین

 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل

2026-07-28
Next Post
ریاستی درجے کی متوقع حمایت نہ  ملنے پر فاروق انڈیا بلاک سے مایوس

جموں و کشمیر کابینہ میں  توسیع کی کوئی توقع  نہ رکھیں: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.