جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی اور سی ۱۵ویں کور کی سرینگر میں ایل جی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گاندربل واقعہ کی مجسٹریل جانچ کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ڈی آئی پی آر

سرینگر؍۲مئی

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

فوج کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل سرینگر میں قائم۱۵ویںکور کی کمان سنبھالنے کے ایک دن بعد لیفٹیننٹ جنرل بل بیر سنگھ نے آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ حکام نے یہ اطلاع دی۔

لیفٹیننٹ جنرل سنگھ نے جمعہ کے روز فوج کی۱۵ویںکور، جسے چنار کور بھی کہا جاتا ہے، کی کمان سنبھالی۔ انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل پرشانت سریواستو کی جگہ لی، جنہوں نے اپنی مدت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دیا۔

فوج کی۱۵ویںکور کشمیر وادی میں فوجی کارروائیوں کی ذمہ دار ہے، جس میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستان کے ساتھ سرحد کی نگرانی اور اندرونی علاقوں میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں شامل ہیں۔

اس دوران مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) ڈیولپمنٹ فورم کے ایک وفد نے، جس کی قیادت اس کے بانی چیئرمین راجنیش گوئنکا کر رہے تھے، آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

اسی طرح کشمیر روڈ سیفٹی فاؤنڈیشن کے ایک وفد نے، جس کی قیادت چیئرمین ناصر علی خان کر رہے تھے، بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

بعد ازاں محترمہ سائمہ جان (سابق ڈی ڈی سی ممبر بی کے پورہ، بڈگام)، شیخ عنایت اللہ (سی ای او، ریفارم اینڈ ری ہیبلیٹیشن فاؤنڈیشن) اور سماجی کارکن صبا ذوالقرنین نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

ادھر حاجی فاروق احمد میر (سابق وائس چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل کپواڑہ) نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں دہشت گردوں کا معاون  گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد:پولیس

Next Post

’لداخ کی پائیدار ترقی کیلئے مربوط حکمت عملی اپنائی جائے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’ملک جلد ماؤ نوازوں سے پاک ہو جائیگا‘

’لداخ کی پائیدار ترقی کیلئے مربوط حکمت عملی اپنائی جائے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.