منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں دہشت گردوں کا معاون  گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ میں دہشت گردوں کا معاون   گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سرینگر؍۲مئی

                حکام کے مطابق ہفتہ کے روز جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ایک معاون (اوور گراؤنڈ ورکر) کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

                حکام نے بتایا کہ گرفتار شخص کی شناخت عمر ملک کے طور پر ہوئی ہے، جو جنوبی کشمیر کے کچی پورہ علاقے کا رہائشی ہے۔

                حکام کے مطابق عمر ملک کے قبضے سے ایک اسٹار پستول، دو کارتوس، ایک میگزین، ایک چینی گرینیڈ، ایک پاکستانی گرینیڈ اور ایک موبائل فون برآمد کیا گیا۔

                مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

                دریں اثنا، سیکورٹی فورسز نے جمعہ کے روز ضلع کشتواڑ میں ایک دہشت گردانہ ٹھکانے کا پردہ فاش کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔

                ضلع کے چھاترو علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے سگدی بھٹہ کے بجماندو جنگل میں قائم اس ٹھکانے کو تباہ کیا۔حکام نے بتایا کہ یہ ٹھکانہ ایک ایسے دہشت گرد کمانڈر کا تھا جسے فورسز پہلے ہی ہلاک کر چکی تھیں۔

                برآمد شدہ اسلحہ اور گولہ بارود میں ایک کاربائن بندوق بمع ایک میگزین، ایک پستول بمع ایک میگزین، ایک سلنگ، ایک انڈر بیرل گرینیڈ لانچر (یو بی جی ایل) بمع ایک۵۱ ملی میٹر راکٹ اور چار ڈیٹونیٹر شامل ہیں۔

                اس کے علاوہ۹ملی میٹرکے۹۷زندہ کارتوس۷ء۶۲ملی میٹر کے۱۸زندہ کارتوس، ایک پل تھرو، ایک کلو گرام دھماکہ خیز مواد، ایک کین ووڈ ریڈیو سیٹ اور دو موٹرولا ریڈیو سیٹس بھی برآمد کیے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رامبن کا نوجوان کی  لاش۲۰دن بعد نالہ سے برآمد‘ ۴گرفتار، ایس آئی ٹی تشکیل

Next Post

جی اور سی ۱۵ویں کور کی سرینگر میں ایل جی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
گاندربل واقعہ کی مجسٹریل جانچ کا حکم

جی اور سی ۱۵ویں کور کی سرینگر میں ایل جی سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.