ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۳۰۰کروڑ روپے تک شاہراہ منصوبوں کی مدت۱۲ماہ مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
۳۰۰کروڑ روپے تک شاہراہ منصوبوں کی مدت۱۲ماہ مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍۶؍ اپریل

حکومت نے قومی شاہراہ منصوبوں کے لیے نئی مدت مقرر کرتے ہوئے۳۰۰کروڑ روپے تک کے منصوبوں کی تعمیر کے لیے بنیادی مدت۱۲ ماہ اور۳۰۱سے۵۰۰کروڑ روپے تک کے منصوبوں کیلئے ۱۸ ماہ طے کر دی ہے۔

متعلقہ

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

وزارتِ سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہیں نے پیر کے روز جاری ایک سرکلر میں کہا کہ میدانی اور ہلکے نشیبی علاقوں میں قومی شاہراہ منصوبوں کی مدت کا تعین کل سول لاگت کی بنیاد پر کیا جائے گا، جس کے لیے سائنسی تجزیے کے بعد موجودہ رہنما اصولوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

اسی طرح۵۰۱سے۱۵۰۰کروڑ روپے لاگت والے منصوبوں کے لیے بنیادی تعمیراتی مدت۲۴ ماہ مقرر کی گئی ہے۔

وزارت نے مزید کہا کہ منصوبوں کی نوعیت اور پیچیدگی—جیسے متعدد ریلوے اوور برجز‘ ایلیویٹڈ اسٹرکچرز یا سرنگوں کی لمبائی—کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بنیادی مدت میں مزید اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

سرکلر کے مطابق مشکل جغرافیائی حالات، خاص طور پر کٹائی اور ڈھلوانوں کے استحکام جیسے عوامل کو دیکھتے ہوئے اضافی ۱۲ماہ بھی شامل کیے جائیں گے۔

یہ نئی مدتیں تمام قومی شاہراہ منصوبوں پر لاگو ہوں گی جو۶ مئی۲۰۲۶ یا اس کے بعد انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اینڈ کنسٹرکشن‘ ہائبرڈ اینوئٹی ماڈل یا بلٹ آپریٹ ٹرانسفر  کے تحت شروع کیے جائیں گے۔

وزارت نے واضح کیا کہ یہ اصول پہاڑی اور دشوار گزار علاقوں، خصوصاً ہمالیائی اور شمال مشرقی ریاستوں جیسے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، جموں و کشمیر (جموں کے علاوہ)، لداخ، سکم، دارجلنگ کے پہاڑی علاقے، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور میگھالیہ میں بھی لاگو ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 کٹھوعہ میں سماجی بہبود محکمہ کے  اہلکار کو رشوت کیس میں گرفتار

Next Post

وزیر اعلیٰ نے۱۲۴ مستفیدین  میں تقرری نامے تقسیم کیے  شفاف اور تیز عمل کیلئے اصلاحات کا یقین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘
اہم ترین

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

2026-08-01
بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

2026-08-01
موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال
اہم ترین

موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال

2026-08-01
سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا
اہم ترین

سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا

2026-08-01
گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار
اہم ترین

گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار

2026-08-01
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘
اہم ترین

کولگام میں دہشت گردوں  کی فائرنگ، غیر مقامی مزدور ہلاک، دوسرا زخمی

2026-08-01
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

2026-08-01
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے۵۵۲ منتخب امیدوار  دوبارہ قد کی پیمائش کیلئے طلب

2026-08-01
Next Post
وزیر اعلیٰ نے۱۲۴ مستفیدین   میں تقرری نامے تقسیم کیے   شفاف اور تیز عمل کیلئے اصلاحات کا یقین

وزیر اعلیٰ نے۱۲۴ مستفیدین  میں تقرری نامے تقسیم کیے  شفاف اور تیز عمل کیلئے اصلاحات کا یقین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.