جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں مسلسل دوسرے دن بارش اور برفباری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں مسلسل دوسرے  دن بارش اور برفباری

oplus_262144

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سرینگر؍۳۰ مارچ

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

کشمیر میں پیر کے روز مسلسل دوسرے دن بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں بارش کی کمی میں تقریباً پانچ فیصد کمی آئی ہے، حکام نے بتایا۔

حکام کے مطابق وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش ہوئی، جبکہ کچھ پہاڑی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری ریکارڈ کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ۲۴گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر بارش یا برفباری کا امکان ہے۔

گزشتہ دو دنوں کے دوران بارش اور برفباری کے باعث مارچ کے مہینے میں بارش کی کمی۵۰فیصد سے کم ہو کر۴۵ فیصد رہ گئی ہے۔

حکام کے مطابق موسمی نظام کی شدت درمیانی رہنے کی توقع ہے، تاہم بعض علاقوں میں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ منگل تک تمام زرعی سرگرمیاں معطل رکھیں۔

محکمہ کے مطابق منگل سے موسم میں بہتری آنے کی توقع ہے، تاہم یکم اور دو اپریل کو وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے، جبکہ۳سے۷؍اپریل کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 توی سے دو کمسن لڑکوں کی لاشیں  برآمد، تیسرے کی تلاش جاری

Next Post

سرینگر کے پارمپورہ میں سڑک حادثہ، معمر شخص جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

سرینگر کے پارمپورہ میں سڑک حادثہ، معمر شخص جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.