جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-24
in قومی خبریں
A A
’حکومتی اقدامات بے روز گاری کم کررہے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ حکومت بحران کا شکار ہاؤسنگ اسکیموں کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے، لیکن اس کے لیے پروجیکٹ کی شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے، تب ہی پروجیکٹ کے لیے امداد دی جا سکتی ہے محترمہ سیتارمن نے پیر کے روز لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ‘بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کے لیے سوامی اسکیم’ کے تحت پہلا مرحلہ 2022 تک چلا۔ اس مرحلے کے لیے 15,000 کروڑ روپے سے زائد مختص کیے گئے تھے، جن میں سے صرف 10,000 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔ سال 2022 کے بعد سے دوسرا منصوبہ جاری ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ان پروجیکٹس کے لیے کچھ شرائط رکھی گئی ہیں اور ان سب کا پورا ہونا لازمی ہے۔ اس کے لیے ایک حد مقرر کی گئی ہے اور اگر پروجیکٹ (مقررہ معیار پر) پورا نہیں اترتا تو اس کے لیے ‘سوامی’ اسکیم دستیاب نہیں ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ سوامی اسکیم کے لیے چھ شرائط رکھی گئی ہیں۔ اگر اس اسکیم سے فائدہ اٹھانا ہے تو ہر منصوبے کے لیے ان شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے۔
محترمہ سیتارمن نے کہا کہ اسکیم کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، لیکن وہ جانتی ہیں کہ اب بھی بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں اس کا فائدہ نہیں مل سکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان اسکیموں کے لیے جہاں ضروری شرائط پوری ہیں، وہاں پروجیکٹس پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ اس کے تحت راجستھان اور کرناٹک میں چھ چھ، اور کئی دیگر ریاستوں میں پروجیکٹس چل رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برکس سربراہ اجلاس پر کانگریس نے اٹھائے کئی سوال

Next Post

بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاست کے درمیان ہندوستان اور روس کے تعلقات مزید گہرے ہو رہے ہیں: جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاست کے درمیان ہندوستان اور روس کے تعلقات مزید گہرے ہو رہے ہیں: جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.