جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بات چیت اور سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے:مغربی ایشیا کے بڑھتے ہوئے تنازع پر جے شنکر کا بیان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-10
in قومی خبریں
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 9 مارچ (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ ہندوستان کا ماننا ہے کہ اسرائیل، امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے تناظر میں مغربی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ’مذاکرات اور سفارت کاری‘ کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔‘‘راجیہ سبھا میں ازخود بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت خطے میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے اور بڑی تعداد میں وہاں مقیم برادری کی حفاظت کے حوالے سے فکر مند ہے۔
جے شنکر نے کہا، ’’حکومتِ ہند کا یہ ماننا تھا اور اب بھی ہے کہ کشیدگی کو کم کرنے اور بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیے ’مذاکرات اور سفارت کاری‘ کا سہارا لینا چاہیے۔‘‘ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ’’یہ امر ناگزیر ہے کہ خطے کے تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے۔‘‘
جے شنکر نے ایوان کو مطلع کیا کہ ایران میں فضائی حملوں اور اس کے بعد کئی خلیجی ممالک میں ہونے والے حملوں کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے یکم مارچ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی کمیٹی برائے سلامتی کی میٹنگ منعقد ہوئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فضائی پابندیوں کے سبب انڈیگو کی مانچسٹر جانے والی پرواز دہلی واپس لوٹ آئی

Next Post

لوک سبھا میں مغربی ایشیا کے بحران پر بحث کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

لوک سبھا میں مغربی ایشیا کے بحران پر بحث کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.