جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے کارکنوں کے ساتھ منائی ہولی، کھرگے اور پرینکا گاندھی نے ہولی کی دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-05
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو رنگوں کا تہوار ہولی کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر پارٹی کارکنوں اور پارٹی لیڈروں کے ساتھ جوش و خروش کے ساتھ منایا اس دوران انہوں نے موجود کارکنوں کو رنگ و گلال لگایا، مٹھائی کھلائی اور سب کو تہوار کی

وہیں، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے سوشل میڈیا ایکس کے ذریعے اہل وطن کو ہولی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا کہ "ہولی ایک ایسا تہوار ہے جو ہمارے رنگا رنگ ، کثیر الثقافتی معاشرے کے جذبے کا اظہار کرتا ہے ۔ یہ تنوع میں اتحاد ، باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی روایت کا جشن ہے جو صدیوں سے ہماری تہذیب کی پہچان رہا ہے ۔ اس خوشی کے موقع پر آپ سب کو ہولی کی بہت بہت مبارکباد ۔ آپ کی زندگی ہمیشہ خوشی کے رنگوں سے بھری رہے ۔

کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے بھی ہولی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہ کہ "امنگ، جوش، مسرت، مٹھاس اور بھائی چارے کے مختلف رنگوں سے بھرپور میل جول کے عظیم تہوار ہولی کی دلی مبارکباد۔ ہولی اپنے خاندان، دوستوں اور معاشرے کے ساتھ ساتھ سب کو محبت سے گلے لگانے کا عظیم تہوار ہے۔ سب کو گلے لگائیے اور سب کے ساتھ خوشیاں بانٹئے۔ تمام اہل وطن کو ہولی کی مبارکباد۔”

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

مبارکباد دی راہل گاندھی نے کہاکہ "رنگوں اور محبت کے تہوار ہولی کی آپ سب کو دلی مبارکباد۔ ہولی کے رنگ آپ سب کی زندگی کو نئی امیدوں، نئی امنگوں اور ان گنت خوشیوں سے بھر دیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی رہائش گاہ پر ہولی کی تقریبات

Next Post

مغربی ایشیا اور خلیجی خطے کی صورتِ حال کے پیش نظر وزارتِ خارجہ کا خصوصی کنٹرول روم قائم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے

مغربی ایشیا اور خلیجی خطے کی صورتِ حال کے پیش نظر وزارتِ خارجہ کا خصوصی کنٹرول روم قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.