بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے ہریانہ کی باول اسمبلی سیٹ کے لیے 7 کروڑ مانگے: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انڈین نیشنل کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران باول سیٹ کے لیے سات کروڑ روپے مانگے ہیں۔ بی جے پی کے ترجمان پردیپ بھنڈاری نے منگل کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اور بی جے پی آئی ٹی سیل کے قومی کنوینر امت مالویہ نے ایکس پر پوسٹ کے ذریعے یہ الزامات عائد کرتے ہوئے 10 جن پتھ اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا۔ مسٹر بھنڈاری نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ملک بھر میں گاندھی-واڈرا خاندان کے حوالے سے بدعنوانی اور سودے بازی کی چرچا ہو رہی ہے۔ انہوں نے میڈیا کے سامنے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران باول سیٹ سے ٹکٹ کے لیے ہریانہ مہلا کانگریس کی ایک عہدیدار کے شوہر گورو کمار کی واٹس ایپ چیٹ پیش کرتے ہوئے سات کروڑ روپے مانگے جانے کا دعویٰ کیا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ ان چیٹس میں کانگریس کے سینئر رہنماؤں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا، کے سی وینوگوپال اور کے سریش کے قریبی افراد کا ذکر ہے اور ٹکٹ کے بدلے سات کروڑ روپے مانگے گئے۔
مسٹر بھنڈاری نے کہا کہ یہ کوئی معمولی الزام نہیں ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ گاندھی-واڈرا خاندان نے اپنے ہی کارکن سے سات کروڑ روپے لینے کی کوشش کی۔ مسٹر مالویہ نے کہا کہ کانگریس قیادت کو ان الزامات پر واضح جواب دینا چاہیے تاکہ کارکنوں اور عوام میں پیدا ہونے والے شکوک دور ہو سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مسعود نے ایران کے سپریم لیڈر کے نمائندے سے کی ملاقات، تعزیت کا اظہار کیا

Next Post

ایک لاکھ سے زائد اسکولوں کو آدھار میں لازمی بایومیٹرک اپ ڈیٹ کے لیے یو آئی ڈی اے آئی کی خصوصی مہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
آدھار نے 6 سال سے لاپتہ 21 سالہ معذور شخص کو خاندان سے ملایا

ایک لاکھ سے زائد اسکولوں کو آدھار میں لازمی بایومیٹرک اپ ڈیٹ کے لیے یو آئی ڈی اے آئی کی خصوصی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.