جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مسعود نے ایران کے سپریم لیڈر کے نمائندے سے کی ملاقات، تعزیت کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-04
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے منگل کو ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ہندوستانی نمائندے آیت اللہ عبدالحکیم ماجد الٰہی سے ملاقات کی اور ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر مسعود نے کہا کہ "کسی بھی ملک کے سربراہ کا اس طرح جانا انتہائی افسوسناک ہے۔ ہندوستان اور ایران کے صدیوں پرانے تعلقات ہیں۔ میں خامنہ ای صاحب کی موت اور جس طرح سے ان کو قتل کیا گیا، اس پر اظہار تعزیت کرنے آیا ہوں۔ میں نے ہندوستان میں ان کے نمائندے سے مل کرخراج عقیدت پیش کیا۔”
انہوں نے کہا کہ بات چیت کے دوران ایرانی نمائندے نے کہا کہ ہندوستان اور ایران کی دوستی تقریباً تین ہزار سال پرانی ہے۔ مسٹر مسعود نے کہا کہ خامنہ ای صاحب کو ہندوستان کے بارے میں گہری معلومات تھی۔ ہندستان سے ان کا خاص لگاؤ تھا۔ ایران کا مہاتما گاندھی اور پنڈت جواہر لعل نہرو کے نظریے سے خاص تعلق ہے جو انسانیت اور امن کے اصولوں پر مبنی تھا۔
مسٹر مسعود نے مزید کہا کہ یہ ساری پیش رفت انتہائی تشویشناک ہے۔ ایران ہمارا روایتی دوست رہا ہے جس کے ساتھ ہمارے اہم تجارتی تعلقات ہیں۔ ہماری تیل کی درآمدات کا ایک بڑا حصہ ہمیشہ ایران سے آتا رہا ہے۔ ایسے میں جب ہندوستان متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اسرائیل جیسے ممالک کے ساتھ بھی تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہے، تو اسے غیر جانبدارانہ اور متوازن موقف اپنانا چاہیے۔ انہوں نے مرکزی حکومت کی خاموشی پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی واضح ہونی چاہئے لیکن اس معاملے پر حمایت میں ایک لفظ بھی نہ بولنا حیران کن اور مایوس کن ہے۔
قابل ذکر ہے کہ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کے مضمون کے بعد کانگریس کے لوک سبھا رکن عمران مسعود نے ایران کے سپریم مذہبی رہنما کے ہندوستانی نمائندے حکیم مجید الٰہی سے ملاقات کرکے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے لئے ریکی کی

Next Post

کانگریس نے ہریانہ کی باول اسمبلی سیٹ کے لیے 7 کروڑ مانگے: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

کانگریس نے ہریانہ کی باول اسمبلی سیٹ کے لیے 7 کروڑ مانگے: بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.