جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 اگلے چار دنوں کے دوران  دن کے درجہ حرارت  میں مزید اضافہ متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

Global warming background with thermometer and earth

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ایجنسیز
سرینگر؍۲مارچ
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران دن کے درجہ حرارت میں مزید اضافہ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے تاہم اس کے بعد درجہ حرارت میں کمی درج ہونے کی توقع ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۳سے۶مارچ تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ۴مارچ کو پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ۷سے۹مارچ تک موسم مجموعی طور پر ابر آلودہ رہ سکتا ہے اور اس دوران پہاڑی علاقوں میں کچھ مقامات پر ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ۱۰؍اور۱۱مارچ کو بھی موسم کی کم و بیش یہی صورتحال رہ سکتی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۱۲سے۱۴مارچ تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں۱۵؍اور۱۶ مارچ کو موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ وادی میں اگلے چار دنوں کے دوران دن کے درجہ حرارت میں ایک سے۲ڈگری سینٹی گریڈ کا مزید اضافہ متوقع ہے تاہم اس کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں۲سے۴ ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ریکارڈ ہوسکتی ہے۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس دوران اپنے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت۰سے۱ ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔وادی میں سیاحتی مقام پہلگام سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں شبانہ درجہ حرارت منفی ۱ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔وادی کے ایک اور مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت۰ء۴ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جعلی خبریں، اشتعال انگیز مواد یاغیر  مصدقہ معلومات پھیلانے والوں کو انتباہ 

Next Post

ایران میں کشمیری طلبہ قریبی  دھماکے سے خوفزدہ، وزارتِ  خارجہ سے فوری انخلا کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ایران میں پھنسے کشمیری طلباء کے والدین کی انخلا کی اپیل 

ایران میں کشمیری طلبہ قریبی  دھماکے سے خوفزدہ، وزارتِ  خارجہ سے فوری انخلا کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.