جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مغل روڈ پر جمعہ کو ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگی:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مغل روڈ پر جمعہ کو ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگی:حکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر دو مہینوں کے بعد۲۷ فروری یعنی جمعہ کے روز ٹریفک بحال کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی بحالی موسمی حالات اور کسی بھی غیر متوقع واقعے سے مشروط ہے۔
مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری پر سختی سے عمل کریں۔
حکام نے بتایا کہ۵۲آر سی سی (جی آر ای ایف) کے افسر کمانڈنگ، بی آر او، کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ لینڈ سلائیڈنگ،پتھر کھسنے یا برفانی تودے گر آنے کی وجہ سے سڑکوں پر آنے والی کسی بھی رکاوٹ سے نمٹنے کے لیے عملے اور مشینری کو تعینات رکھیں تاکہ گاڑیوں کے لیے ہموار نقل و حمل کو یقینی بنایا جا سکے۔
دریں اثنا، پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ شوپیاں، اےآرٹو شوپیاں اور ڈپٹی ایس پی ٹریفک کو مناسب تعداد میں اہلکار تعینات کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے تاکہ حکمنامے پر عملدر آمد کو یقینی بنایا جا سکے۔
واضح رہے کہ مغل روڈ موسم سرما کے مہینوں میں شدید برف باری اور سڑک کی پھسلن کی وجہ سے بند رہتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ایئرپورٹ کی مجوزہ توسیع سے سیاحتی معیشت کو نئی امیدیں سرینگر؍۲۶فروری

Next Post

سری نگر اور بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعات‘فیکٹری اور۱۷دکانیں خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

سری نگر اور بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعات‘فیکٹری اور۱۷دکانیں خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.