جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹی ای ٹی کو جموں وکشمیر میں فوری طور نافذ کرنے کی ضرورت نہیں ہے:ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: وزیر تعلیم و صحت سکینہ یتو نے واضح کیا ہے کہ اساتذہ کے اہلیت امتحان (ٹی ای ٹی) کو جموں وکشمیر میں فوری طور پر نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
ایتو نے ساتھ ہی کہا کہ پورے ملک میں نافذ ہونے کے بعد اس کو جموں وکشمیر میں نافذ کیا جائے گا۔
وزیر تعلیم نے بدھ کے روز نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’کچھ ماہ قبل عدالت عظمیٰ کی طرف سے ہدایت جاری ہوئی تھی کہ تمام ریاستوں اور یونین ٹریٹریز کے اساتذہ کو ٹی ای ٹی امتحان کالیفائی کرنا ہوگا‘‘۔
ایتو نے کہا’’متعلقہ کیس فائل موصول ہونے کے بعد، حکومت نے فیصلہ کیا کہ پہلےدیگر ریاستوں اور یونین ٹریٹریزمیں امتحان کے پیٹرن، میکانزم اور عملی مضمرات کا مطالعہ کیا جائے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اس طرح کے اہلیت کے امتحانات کے انعقاد کا آئیڈیا کوئی نیا نہیں تھا اور اس کا تصور پہلے مرحوم مفتی محمد سعید کے دورِ حکومت میں کیا گیا تھا‘‘۔
وزیر تعلیم نے کہا’’اس حکمنامے پر جلد از جلد عمل درآمد کرنا مناسب نہیں ہوگا، خاص طور پر جب جموں و کشمیر میں بہت سے اساتذہ نے۲۵سے۳۵سال کی خدمات دی ہیں اور جنہوں نے طلباء کی نسلیں جو اب ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی اے ایس اور کے اے ایس آفیسرز، پروفیسرز اور دیگر پیشہ ور افراد کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، تیار کی ہوں‘‘۔
ایتو نے کہا کہ ہم اس پر فوری طور پر عمل در آمد نہیں کرسکتے ہیں بلکہ دیکھتے ہیں کہ اس کے باہر کی ریاستوں میں کیا اثرات ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا’’اگر ساری جگہوں پر یہ حکمنامہ نافذ ہوتا ہے اور اگر عدالت عظمیٰ کی طرف سے کوئی مزید پیش رفت ہوتی ہے اس وقت دیکھا جائے گا فی الحال ہمیں اس کو نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے‘‘۔
وزیر تعلیم نے کہا کہ فی الحال عدالت عظمیٰ نے بھی اس میں دو سال کا وقت دیا ہے جب پورے ملک میں لاگو ہوگا پھر آخر میں یہ جموں وکشمیر میں نافذ ہوگا۔
سوشل میڈیا پر کوئی حکمنامہ جاری ہونے کے بارے میں وزیر تعلیم نے کہا’’اس طرح کا کوئی آرڈر جاری نہیں کیا گیا ہے اس پر کوئی عملدر آمد نہیں ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مینڈھر میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و بارودی مواد برآمد

Next Post

سپریم کورٹ کے اعتراض کے بعد نےاین سی ای آر ٹی نے درسی کتاب ویب سائٹ سے ہٹا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سپریم کورٹ کے اعتراض کے بعد نےاین سی ای آر ٹی نے درسی کتاب ویب سائٹ سے ہٹا دی

سپریم کورٹ کے اعتراض کے بعد نےاین سی ای آر ٹی نے درسی کتاب ویب سائٹ سے ہٹا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.