جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے لیے عدالتی افسران کی تعیناتی کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-21
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ایک اہم حکم جاری کرکے کلکتہ ہائی کورٹ کو مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) میں مدد کے لئے موجودہ اور سابق عدالتی افسران کو تعینات کرنے کی ہدایت دی۔
چیف جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جوائمالیہ باغچی اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے ریاست میں تشدد کے مبینہ واقعات پر اسٹیٹس رپورٹ بھی طلب کی۔ عدالت نے ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان جاری کشمکش پر بھی سخت تبصرہ کرتے ہوئے اسے الزامات اور جوابی الزامات کا کھیل قرار دیا جس سے دو آئینی اداروں کے درمیان اعتماد کا فقدان ظاہر ہوتا ہے۔
عدالت نے اس حقیقت کو تسلیم کیا کہ اس کام میں عدالتی افسران کو شامل کرنے سے عام عدالتی مقدمات کی سماعت متاثر ہو سکتی ہے کیونکہ اس میں ججوں کا وقت صرف ہوگا۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، ججوں، رجسٹرار جنرل، اور چیف ڈسٹرکٹ ججوں کی ایک کمیٹی کے ساتھ، یہ فیصلہ کرنے کی ہدایت دی کہ آیا عبوری ریلیف کے لیے مقدمات کو ایک ہفتے یا دس دن کے لیے متبادل عدالتوں میں منتقل کیا جا سکتا ہے یا نہيں۔
الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ وہ 28 فروری کے بعد حتمی فہرست شائع کر سکتا ہے۔ تاہم اس کے بعد بھی ایس آئی آر کا عمل جاری رہ سکتا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ کارروائی مکمل ہونے پر 28 فروری کے بعد فہرست شائع کی جا سکتی ہے، تاہم ایسی فہرست کو حتمی تصور نہیں کیا جائے گا۔ اس کے بجائے، نظر ثانی کے عمل کے دوران کی جانے والی تمام تبدیلیوں کو شامل کرنے کے لیے ضمنی فہرست بعد میں شائع کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا اے آئی امپیکٹ کانفرنس کے دوران یوتھ کانگریس کا احتجاج

Next Post

وزیر اعظم مودی کی اعلیٰ سطحی سفارتی میٹنگوں میں شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
وزیر اعظم کا 13 تا 15 ستمبرمیزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ

وزیر اعظم مودی کی اعلیٰ سطحی سفارتی میٹنگوں میں شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.