جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیا اے آئی امپیکٹ کانفرنس کے دوران یوتھ کانگریس کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-21
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) بھارتیہ یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے جمعہ کو یہاں بھارت منڈپم میں منعقدہ ‘انڈیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) امپیکٹ کانفرنس کے دوران احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک کے وقار اور سالمیت سے سمجھوتہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف نعرے بازی کی۔ یوتھ کانگریس کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت اے آئی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے نام پر ملکی وسائل اور ڈیٹا سکیورٹی سے متعلق سنگین سوالات کے جواب دینے سے گریز کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اس کانفرنس کو محض پروپیگنڈے کا ذریعہ بنایا گیا ہے، جبکہ نوجوانوں کے روزگار، تعلیم اور تکنیکی شفافیت سے جڑے خدشات پر کوئی ٹھوس بات چیت نہیں ہو رہی ہے۔
واضح ہے کہ انڈیا اے آئی امپیکٹ کانفرنس کے حوالے سے کانگریس مسلسل وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا تھا کہ ہندوستان کی صلاحیتوں اور ڈیٹا سے فائدہ اٹھانے کے بجائے، انڈیا اے آئی امپیکٹ کانفرنس ایک تماشہ بن کر رہ گئی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ کانفرنس میں ہندوستانی ڈیٹا کو فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے اور چینی مصنوعات کی نمائش کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رکن پارلیمنٹ رکی سنگکان کے انتقال پر مودی، برلا، کھڑگے، راہل گاندھی کا اظہار تعزیت

Next Post

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے لیے عدالتی افسران کی تعیناتی کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے لیے عدالتی افسران کی تعیناتی کا حکم دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.