جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ رکی سنگکان کے انتقال پر مودی، برلا، کھڑگے، راہل گاندھی کا اظہار تعزیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-21
in قومی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی)
وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملک ارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے شیلانگ سے لوک سبھا کے رکن ڈاکٹر رکی اے جے سنگکان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر نریندر مودی نے جمعہ کے روز مسٹر رکی سنگکان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا: "ڈاکٹر رکی اے جے سنگکان کے انتقال سے مجھے صدمہ ہوا ہے۔ انہیں میگھالیہ کے لوگوں کے لئے اپنی بے لوث خدمات کے لئے یاد رکھا جائے گا۔ میری ہمدردیاں اس مشکل وقت میں ان کے اہل خانہ، دوستوں اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔”
مسٹر اوم برلا نے کہا، "ڈاکٹر سِنگکان کے بے وقت انتقال سے مجھے گہرا رنج ہوا ہے۔ ہم ڈیوٹی کے تئیں ان کی لگن کو انتہائی احترام اور امتنان کے ساتھ یاد رکھیں گے۔ ان کے خاندان اور اس ان کے انتقال سے سوگوار ہونے والے تمام لوگوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ ان کی روح کو سکون ملے۔”
کانگریس صدر مسٹر ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ انہیں ڈاکٹر سنگکان کے انتقال سے بہت صدمہ ہوا ہے۔ میگھالیہ کے لوگوں اور تعلیم کے میدان میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ میں ان کے خاندان، دوستوں اور حامیوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
مسٹر راہل گاندھی نے لکھا، "شیلانگ سے لوک سبھا کے رکن ڈاکٹر رکی اے جے سنگکان کے انتقال سے گہرا صدمہ ہوا ہے۔ عوامی خدمت اور میگھالیہ کے لوگوں کے تئیں ان کی وابستگی کو احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے خاندان، دوستوں اور حامیوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔”واضح رہے کہ شیلانگ سے لوک سبھا کے رکن اور وائس آف پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رکی اینڈریو جونز سنگکان کا جمعرات کے روز 54 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔ وہ کھیلتے ہوئے گر گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی میں اموات کی تعداد موجودہ رپورٹ تعداد سے کہیں زیادہ : تحقیق

Next Post

انڈیا اے آئی امپیکٹ کانفرنس کے دوران یوتھ کانگریس کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

انڈیا اے آئی امپیکٹ کانفرنس کے دوران یوتھ کانگریس کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.