جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں 17.27 لاکھ کنال سرکاری اراضی پر قبضہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-18
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں 17.27 لاکھ کنال سرکاری اراضی پر قبضہ 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں: جموں کشمیر اسمبلی کو منگل کے روز مطلع کیا گیا کہ مرکز کے زیر انتظام خطے میں مجموعی طور پر۱۷لاکھ۲۷ہزار کنال سے زائد سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کیا گیا تھا، جن میں سے اب تک۱۴لاکھ۲۹ہزار کنال سے زیادہ اراضی بازیاب کرلی گئی ہے۔
    یہ اعداد و شمار محکمہ مال کی جانب سے ایم ایل اے شم لال شرما کے سوال کے جواب میں پیش کیے گئے۔
    ایوان کو بتایا گیا کہ کشمیر ڈویژن میں 3,27,198.50 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کیا گیا تھا، جن میں سے 2,16,912.98 کنال حکومت نے مختلف مراحل میں واگزار کرا لی ہے۔ سرکاری دعوے کے مطابق، ڈویژن میں باقی ماندہ اراضی کی نشاندہی کی جاچکی ہے اور اس کی بازیابی کے لیے متعلقہ اضلاع میں مہم جاری ہے۔
    وہیں جموں صوبے میں صورتحال کہیں زیادہ سنگین پائی گئی۔ ریونیو ڈپارٹمنٹ کے مطابق، یہاں 14,00,049.66 کنال سرکاری زمین پر قبضہ ریکارڈ ہوا، جن میں سے 12,12,287.44 کنال اب تک واپس لے لی گئی ہے۔ محکمہ نے ایوان کو یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ باقی اراضی کی جلد بازیابی کے لیے کارروائیاں تیز کر رہی ہے۔
    حکومتی اعداد و شمار کے مطابق، مجموعی طور پر جموں و کشمیر میں 17,27,248.16 کنال اراضی پر ناجائز قبضہ کیا گیا تھا، جبکہ 14,29,200.42 کنال سرکاری اراضی کو بحال کرکے دوبارہ حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
    متعلقہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یوٹی میں انسداد تجاوزات مہم آئندہ ہفتوں میں مزید سخت کی جائے گی تاکہ بچی ہوئی زمین بھی بازیاب کی جاسکے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں مفت بجلی دینے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں:سرکار

Next Post

ڈیلی ویجروں کی مستقلی پر اسمبلی میں بیاں ‘ سفارشات کا انتظار ہے :حکومت 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ

ڈیلی ویجروں کی مستقلی پر اسمبلی میں بیاں ‘ سفارشات کا انتظار ہے :حکومت 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.