ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 لیفٹیننٹ جنرل مشرا کا کشتواڑ میں انسدادِ دہشت گردی گرڈ کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-17
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 لیفٹیننٹ جنرل مشرا کا کشتواڑ میں انسدادِ دہشت گردی گرڈ کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں: فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے پیر کو جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کا دورہ کر کے انسدادِ دہشت گردی گرڈ اور دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مشرا نے تمام رینکس پر زور دیا کہ وہ ہر وقت چوکس اور مشن کے لیے تیار رہیں۔
وائٹ نائٹ کور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا’’جی او سی وائٹ نائٹ کور، جی او سی سی آئی ایف (ڈیلٹا) کے ہمراہ جموں و کشمیر کے عمومی علاقے کشتواڑ کا دورہ کیا جہاں تعینات یونٹس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے اور انسداد دہشت گردی گرڈ کا معائنہ کیا گیا‘‘۔
لیفٹیننٹ جنرل مشرا کے ہمراہ جنرل آفیسر کمانڈنگ کاؤنٹر انسَر جنسی فورس (ڈیلٹا) میجر جنرل اے پی ایس بال بھی موجود تھے۔ انہیں موجودہ سیکورٹی صورتحال اور سیکورٹی فریم ورک کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات کے علاوہ مختلف ایجنسیوں کے درمیان تال میل سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر ایس پورہ آبزرویشن ہوم سے دو پاکستانیوں سمیت ۳قیدی فرار 

Next Post

’کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک بڑے پیمانے پر برفباری یا بارشوں کا کوئی امکان نہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

’کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک بڑے پیمانے پر برفباری یا بارشوں کا کوئی امکان نہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.