ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عارضی ملازموں کا سرینگر میں اپنے مطالبوں کے حق میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-17
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عارضی ملازموں کا سرینگر میں اپنے مطالبوں کے حق میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر: مختلف محکموں میں کام کرنے والے عارضی ملازموں نے پیر کے روز اپنے مطالبات خاص طور پر نوکریوں کی مستقلی کو لے کر یہاں احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور وہ ریگولرائزیشن پالیسی لاگو کرو، ڈیلی ویجروں کے ساتھ انصاف کرو جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
اس موقع پر ای جے اے سی کے جنرل سیکریٹری سجاد احمد پرے نے میڈیا کو بتایا’’ہم نے کچھ دن پہلے بھی اپنے بچوں کو لے کر احتجاج کیا، ہمارے احتجاج کا واضح مقصد یہ ہے کہ جو وزیر اعلیٰ صاحب نے اپنے بجٹ اجلاس کے دوران کہا کہ ہم عارضی ملازموں کو مرحلہ وار طریقے سے مستقل کریں گے، ہم چایتے ہیں اس کی واضاحت کی جائے، آیا وہ ریگولرائزیشن پالیسی کیا ہے، کب لاگو ہوگی، اس میں کتنے مرحلے ہیں، کتنے لوگوں کو مستقل کیا جائے گا‘‘۔
انہوں نے کہا’’ہم چاہتے ہیں کہ عارضی ملازموں کی مستقلی کے لئے جس کمیٹی کو اپنی رپورٹ پیش کرنے کے لئے۶مہینے دئے گئے تھے، گیارہ مہینے گذر گئے لیکن اس کمیٹی نے اب تک اپنی رپورٹ پیش نہیں کی اور بجٹ اجلاس میں اس کمیٹی سے جواب طلب نہیں کیا گیا جس سے ہمیں شکوک و شبہات پیدا ہوئے، ان کو دور کرنے کی ضرورت ہے‘‘۔
احتجاجیوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ ان کے مطالبات کو پورے کرے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وعدوں پر اعتبار نہیں 

Next Post

آر ایس پورہ آبزرویشن ہوم سے دو پاکستانیوں سمیت ۳قیدی فرار 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
آر ایس پورہ آبزرویشن ہوم سے دو پاکستانیوں سمیت ۳قیدی فرار 

آر ایس پورہ آبزرویشن ہوم سے دو پاکستانیوں سمیت ۳قیدی فرار 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.