ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے نوشہرہ سیکٹر کا کیا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے نوشہرہ سیکٹر کا کیا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں: فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں نوشہرہ سیکٹر کا دورہ کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر موجودہ سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران فوجی افسر کو فوج کی اعلیٰ سطحی تیاری، سخت تربیتی نظام اور نگرانی اور جنگی صلاحیت کو مزید موثر بنانے کے لئے اپنائے گئے بہتر اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔
وائٹ نائٹ کور نے ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’جی او سی وائٹ نائٹ کور نے نوشہرہ سیکٹر میں اگلے علاقوں کا دورہ کیا تاکہ لائن آف کنٹرول کے ساتھ موجودہ سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاری کا جامع جائزہ لیا جاسکے‘‘۔
فوجی کمانڈر نے کہا’’جی او سی نے دشوار گذار پہاڑی علاقے اور مشکل حالات کے درمیان ایل او سی پر تعینات ثابت قدم جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں فوج کی اعلیٰ سطحی تیاری، سخت تربیتی نظام اور نگرانی اور جنگی صلاحیت کو مزید موثر بنانے کے لئے اپنائے گئے بہتر اقدامات سے آگاہ کیا گیا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’جوانوں کے غیر متزلزل عزم کو سہراتے ہوئے فوجی افسر نے ابھرتے ہوئے خطرات کا فیصلہ کن مقابلہ کرنے کے لئے مسلسل چوکسی، غیر متزلزل تیاری اور پیشہ ورانہ مہارت میں تسلسل کی اہمیت پر زور دیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم سب سے اہم ہیں

Next Post

پلوامہ حملہ برسی سے قبل لال چوک میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کارروائیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
پلوامہ حملہ برسی سے قبل لال چوک میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کارروائیاں

پلوامہ حملہ برسی سے قبل لال چوک میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کارروائیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.