منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئی ٹی یو ٹوعالمی معیشت کو تحریک دے گا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے اتحاد کے وژن اور ایجنڈے کو ترقی پسند اور عملی قرار دیا ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ یہ پلیٹ فارم عالمی سطح پر ایک عالمی اتحاد اور توانائی کی حفاظت، خوراک کی حفاظت اور اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا مسٹر مودی نے یہ بات اسرائیل کی میزبانی میں آئی ٹی یو ٹو کے پہلے ورچوئل سمٹ میں حصہ لیتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ، امریکی صدر جوزف آر بائیڈن اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے شرکت کی۔
مسٹر مودی نے سب سے پہلے وزیر اعظم لیپڈ کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ساتھ ہی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ حقیقی معنوں میں اسٹریٹجک پارٹنرز کا اجلاس ہے۔ ہم سب اچھے دوست بھی ہیں اور ہم سب کا نقطہ نظر اور ہماری دلچسپیاں مشترک ہیں۔ آج کے اس پہلے سربراہی اجلاس سے ہی "آئی ٹو یو ٹو” نے ایک مثبت ایجنڈا ترتیب دیا ہے۔
مسٹر مودی نے کہا کہ ہم نے کئی شعبوں میں مشترکہ پروجیکٹوں کی نشاندہی کی ہے۔”آئی ٹو یو ٹو” فریم ورک کے تحت ہم نے پانی، توانائی، نقل و حمل، خلائی، صحت اور خوراک کے تحفظ کے چھ اہم شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ "آئی ٹو یو ٹو” کا وژن اور ایجنڈا ترقی پسند اور عملی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اپنے ممالک کی باہمی صلاحیتوں یعنی سرمائے، مہارت اور منڈیوں کو متحرک کرکے ہم اپنے ایجنڈے کو تیز کر سکتے ہیں اور عالمی معیشت میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا کوآپریٹو فریم ورک بھی بڑھتی ہوئی عالمی غیر یقینی صورتحال کے درمیان عملی تعاون کا ایک اچھا نمونہ ہے۔
مسٹر مودی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ "آئی ٹو یو ٹو” کے ساتھ ہم توانائی کی حفاظت، خوراک کی حفاظت اور عالمی سطح پر اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر کم ہونے کے معاملے میں مودی کو جواب دیناچاہیے: سنہا

Next Post

35 ممالک کے 1000 سے زائد بچوں میں پراسرار ہیپاٹائٹس کی تشخیص: عالمی ادارہ صحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او

35 ممالک کے 1000 سے زائد بچوں میں پراسرار ہیپاٹائٹس کی تشخیص: عالمی ادارہ صحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.