ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر کم ہونے کے معاملے میں مودی کو جواب دیناچاہیے: سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in قومی خبریں
A A
صدارتی امیدوارں کا اعلان

Camera: DCS620C Serial #: K620C-01532 Width: 1728 Height: 1152 Date: 9/24/00 Time: 13:20:36 DCS6XX Image FW Ver: 3.2.3 TIFF Image Look: Product Sharpening Requested: No Counter: [5591] Shutter: 1/100 Aperture: f6.3 ISO Speed: 800 Max Aperture: f2.8 Min Aperture: f22 Focal Length: 155 Exposure Mode: Manual (M) Meter Mode: Color Matrix Drive Mode: Single Focus Mode: Single (AF-S) Focus Point: Center Flash Mode: Rear Curtain Sync Compensation: +0.0 Flash Compensation: +0.0 Self Timer Time: 10s White balance: Preset (Flash) Time: 13:20:36.580

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

بھوپال// اپوزیشن پارٹیوں کے صدارتی امیدوار اور سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے آج ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں گراوٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی یا مرکزی حکومت کو اس معاملے میں جواب دیناچاہیے مسٹر سنہا نے صدارتی انتخاب کے پیش نظر یہاں کانگریس ارکان اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ بھی موجود تھے۔
مسٹرسنہا نے کہا کہ سال 2014 میں جب مسٹرمودی وزیر اعظم بنے، تب ڈالر کی قیمت 58.44 روپے تھی جو آج بڑھ کر 79.86 روپے ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی کرنسی کی قدر اس سے زیادہ کبھی نہیں گری۔ اس کے باوجود حکومت اس معاملے پر کچھ نہیں کہہ رہی ہے۔
مسٹر سنہا، جو کبھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، نے کہا کہ جس وقت مسٹر منموہن سنگھ وزیر اعظم تھے، اس وقت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدرکم ہونے پر مسٹر مودی خود سوال کرتے ہوئے اس وقت کے وزیراعظم سے جواب کی توقع رکھتے تھے۔ ایسی حالت میں مسٹر مودی کو یا ان کی حکومت کو ملک کے لوگوں کو جواب دینا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش: کانگریس

Next Post

آئی ٹی یو ٹوعالمی معیشت کو تحریک دے گا: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

آئی ٹی یو ٹوعالمی معیشت کو تحریک دے گا: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.