جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

بجٹ : نمبروں کا کھیل 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-08
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اتفاق اور نہ اتحاد!

 گرما میں بھی….!

لوگ خواہ مخواہ شور کرتے ہیں ‘ کیوں کرتے ہیں یہ بات ہماری اس نا سمجھ ‘ سمجھ میں نہیں آ رہی اور اس لئے نہیں آ رہی ہے کہ جو شور کررہے ہیں …….وزیرا علیٰ عمرعبداللہ کے پیش کئے گئے بجٹ پر کررہے ہیں ‘ کیا  ان کی سمجھ……. نا سمجھ ‘ سمجھ میں بجٹ کا پیچیدہ معاملہ آگیا جو وہ اتنا شو ر کررہے ہیں کہ بجٹ ایسا ہونا چاہئے یا ویسا ہو نا چاہئے …….اور یہ بھی سچ ہے کہ بات صرف اس بجٹ پر شور کرنے ‘ اس کی تنقید کرنے والوں کی ہی نہیں ہے ……. بالکل بھی نہیں ہے کہ با ت ان کی بھی ہے جو اس بجٹ کو مثالی اور متوازن قرار دے رہے ہیں ……. بات ان کی بھی ہے کہ آپ ان سے بھی پوچھ ہی لیجئے کہ کیا وہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر یہ کہہ سکتے ہیں یا یہ کہنے کو تیار ہیں کہ ان کی نا سمجھ ‘ سمجھ میں بجٹ آگیا اور اسی کے مطابق وہ اس پر اپنا ردعمل بھی ظاہر کررہے ہیں ……. اللہ میاں کی قسم کوئی ایک بھی ایسا کرنے کو تیار نہیں ہو گا اور ……. اور اس لئے نہیں ہو گا کیونکہ یہ جو بجٹ ہے ‘ یہ نمبروں کا کھیل ہے ‘ ہندسوں کا گورکھ دھندہ ہے اور کچھ نہیں ہے ……. بالکل بھی نہیں ہے اور یہ ہر کسی کی سمجھ میں آجائے ‘ ایسا ہو نہیں سکتاہے ‘ ایسا نہیں ہو تا ہے ……. لیکن صاحب سیاستدانوں کو تو سیاست کرنی ہے‘ اگر یہ سیاست نہیں کریں گے تو کیا کریں گے کہ ……. کہ یہی ان کا کام دھندہ ہے …….اسی لئے کوئی اس بجٹ کو خبراب‘ مایوکس کن ‘بنجر قرار دے رہا ہے تو کسی کی نظر میں یہ ایک مثالی اور متوازن بجٹ ہے……. جبکہ ایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہے ۔ بجٹ بنجر ہے اور نہ مثالی ہے …….یہ بجٹ ہے …….ہندسوں کا پھیر بدل ہے ‘ نمبروں کا کھیل ہے اور کچھ نہیں ہے …….اس لئے نہیں ہے کیونکہ اسے بنانے والے بھی یہ خوب جانتے ہیں کہ بجٹ ……. جموں کشمیر کا بجٹ …….اصل بجٹ کہاں سے آتا ہے اور جہاں سے آتا ہے ‘ اہم یہ ہے کہ وہاں سے کیا آئے ‘ کیسا آئے …….اور کتنا آئے یہی ایک بات ‘ یہی ایک حقیقت جموںکشمیر کے بجٹ کی شکل وصورت طے کرتی ہے …….اور کوئی بات نہیں ‘ بالکل بھی نہیں ۔شور کرنے والے شور کریں کہ ان کے شور کرنے سے کچھ نہیں ہو گا اور اس لئے نہیں ہو گا کہ ان کی نا سمجھ ‘ سمجھ میں یہ بات نہیں آئے گی …….بالکل بھی نہیں آئےگی کہ یہ جو بجٹ ہےیہ نمبروں کا کھیل ہے جو ان کی اور نہ ہماری نا سمجھ ‘ سمجھ نہیں آئے گا۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ کے اعداد اور عوام کی امیدیں

Next Post

جموں و کشمیر میں۹۸فیصد سے زائد تعلیمی رسائی حاصل‘ ڈراپ آؤٹ شرح میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عید قربان

2026-05-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حج کا بلاوا؟

2026-05-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ لاپتہ :ہاں تو؟

2026-05-24
Next Post
جموں و کشمیر میں۹۸فیصد سے زائد تعلیمی رسائی حاصل‘ ڈراپ آؤٹ شرح میں کمی

جموں و کشمیر میں۹۸فیصد سے زائد تعلیمی رسائی حاصل‘ ڈراپ آؤٹ شرح میں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.