جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نمبرداروں، چوکیداروں کے لیے اعزازیہ میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموںکشمیر میں ہیریٹیج کورسز کی منظوری

Jammu Kashmir Govt - 1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں: جموں کشمیر حکومت نے جمعہ کے روز ایوان کو بتایا کہ یونین ٹریٹری میں نمبرداروں اور چوکیداروں کے ماہانہ اعزازیہ میں اضافہ کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
واضح رہے کہ نمبردار ۱۵۰۱ روپے ماہانہ وصول کرتے ہیں جبکہ چوکیداروں کو۱۵۰۰روپے ملتے ہیں۔ حکومت نے یہ بھی کہا کہ اعزازیہ میں آخری بار۲۰۱۶ میں اُسی سال۲۷اپریل کو کابینہ کے فیصلے کے بعد نظر ثانی کی گئی تھی۔
حکومت نے کہا کہ نظرثانی میں نمبرداروں کا اعزازیہ۷۵۱روپے سے بڑھا کر۱۵۰۱روپے اور چوکیداروں کا اعزازیہ۷۵۰روپے سے بڑھا کر۱۵۰۰ روپے ماہانہ کر دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کہ فی الحال کسی بھی زمرے کے لیے اعزازیہ بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکار نے ہر طبقے کا خیال رکھا:فاروق عبداللہ

Next Post

۱۶فروری تک بڑے پیمانے پر برف و باراں کا کوئی امکان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

۱۶فروری تک بڑے پیمانے پر برف و باراں کا کوئی امکان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.