جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نا برابری اور عدم برداشت کو فروغ دے رہی ہے: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-06
in قومی خبریں
A A
کانگریس اور سی پی آئی (ایم) نے چیف جسٹس پر حملے کو بتایا شرم ناک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں عدم برداشت تیزی سے بڑھ رہی ہے ، بی جے پی اور آر ایس ایس نابرابری کو بڑھاوا دے رہے ہیں اورملک کی 40 فیصد دولت صرف ایک فیصد لوگوں کے پاس سمٹ کر رہ گئی ہے انہوں نے کہا کہ گورنر مرکزی حکومت کے ایجنٹ بن کر کام کر رہے ہیں اور جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے، وہاں عدم برداشت تیزی سے پھیل رہی ہے۔مسٹر کھڑگے نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اتراکھنڈ کے ایک واقعے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ‘اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے ایک نوجوان ‘محمد دیپک’ کے خلاف معاملہ درج کیا۔ جو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے تحفظ کے لیے کھڑا ہوا تھا۔ اگر محافظ ہی ظالم بن جائے گا تو عام آدمی تحفظ کے لیے کہاں جائے گا۔جو شخص جھگڑا سلجھانے کے لیے جاتا ہے، بی جے پی کے لوگ اسی کو دھمکاتے اور مارتے ہیں۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ بی جے پی کے پاس برداشت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ غیر این ڈی اے حکومت والی ریاستوں میں راج بھون بی جے پی اور آر ایس ایس کے دفاتر بن گئے ہیں۔ گورنر مرکزی حکومت کے ایجنٹ کی طرح کام کر رہے ہیں۔ کرناٹک، تمل ناڈو اور کیرالہ میں ہر جگہ گورنروں نے کابینہ سے منظور شدہ خطابات سے انکار کیا اور بلوں کو روکنے جیسے اقدامات کیے۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے ذہن میں کبھی برابری کا تصور نہیں رہا ہے۔ ان کی سوچ امیروں کو اور امیر اور غریبوں کو مزید غریب بنانے کی ہے۔ انہوں نے عالمی عدم مساوات رپورٹ 2026 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے مطابق ہندوستان کی کل دولت کا 40 فیصد سرفہرست ایک فیصد لوگوں کے پاس سمٹ چکا ہے۔ آمدنی کی سطح پر بھی سرفہرست 10 فیصد لوگ 58 فیصد قومی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ جبکہ رپورٹ میں نچلے درجے کے 50 فیصد لوگوں کو صرف 15 فیصد پر ہی محدود کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ایران کے ساتھ براہِ راست رابطے کی کمی مذاکرات کو ’مشکل اور پیچیدہ‘ بناتی ہے‘

Next Post

وزیر اعظم کے جواب کے بغیر ہی اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان لوک سبھا میں صدر کے خطبہ پر شکریہ کی تحریک منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

وزیر اعظم کے جواب کے بغیر ہی اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان لوک سبھا میں صدر کے خطبہ پر شکریہ کی تحریک منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.