جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں: جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ ‘سریندر چودھری کا مطالبہ ہے کہ جموں وکشمیر کو ضرورتوں کے مطابق یونین ٹریٹری کے بجائے ایک ریاست کی طرح کا خصوصی پیکیج ملنا چاہئے۔
نائب وزیر اعلیٰ نے پیر کو جموں وکشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل نامہ نگاروں کو بتایا’’جموں و کشمیر کی ضرورتیں ایک ریاست کی جیسی ہیں گرچہ ہم ایک یونین ٹریٹری ہیں، آج جب بجٹ آئے گا تو ہمیں ریاست کی طرح کا خصوصی پیکیج ملنا چاہئے‘‘۔
چودھری نے کہا’’جموں وکشمیر میں گذشتہ۱۱ برسوں کے دوران بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، اس کے بعد کچھ واقعے ہوئے جیسے سیلاب آئے، پہلگام واقعہ ہوا جس سے ہمارے شعبہ سیاحت کو کافی نقصان ہوا اور اس کے علاوہ کئی ایسے شعبے ہیں جن کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کی ضرورت ہے لہذا ہمیں ایک خصوصی پیکیج کی ضرورت ہے‘‘۔
وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھاؔؔ’’جو باتیں کمرے میں ہوتی ہیں وہ راز کی باتیں ہوتی ہیں‘‘۔
ریاستی درجے کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا’’ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ صرف ہمارا نہیں ہے بلکہ بی جے پی کے لیڈروں نے بھی الیکشن کے دوران لوگوں سے وعدہ کیا کہ الیکشن ختم ہونے کے بعد جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ واپس دیا جائے گا‘‘۔
چودھری نےکہا’’اب وقت آگیا ہے کہ بی جے پی کے لیڈروں سے پوچھا جائے کہ وہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو بحال کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اسمبلی میں تعزیتی ریفرنس کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Next Post

 اسمبلی اسپیکر کا بجٹ سیشن کو خوش اسلوبی سے چلانے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
 اسمبلی اسپیکر کا بجٹ سیشن کو خوش اسلوبی سے چلانے پر زور

 اسمبلی اسپیکر کا بجٹ سیشن کو خوش اسلوبی سے چلانے پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.