جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں فروری کا آغاز بھی برفباری سے ہو سکتا ہے 

’ اس دوران کچھ مقامات پر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں فروری کا آغاز بھی برفباری سے ہو سکتا ہے 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے مہینے یعنی ماہ فروری کا آغاز برف و باراں ہونے سے امکان ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۳۱ جنوری اور یکم فروری کو کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کچھ مقامات پر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بعد میں۲فروری کی شام سے۳فروری کو دوپہر تک بھی کئی مقامات پر ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بعد میں۴سے۶ فروری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں۷فروری کچھ مقامات پر ہلکی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد وادی میں۸سے۱۰فروری تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں ٹرانسپورٹروں اور مسافروں سے کہا ہے کہ وہ انتظامیہ اور ٹریفک حکام کے مشوروں کے مطابق اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں۔
انہوں نے برف سے ڈھکے پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ پھسلن والے علاقوں اور ان علاقوں جہاں برفانی تودے گر آنے کے خطرات رہتے ہیں، میں جانے سے گریز کریں۔
اس دوران خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہونے کے نتیجے میں سخت سردیوں کا زور جاری ہے۔
کشمیر ویدر کے مطابق وسطی کشمیر میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام دوسرے اور تیسرے درجے پر رہے ہیں جہاں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی5.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
شمالی ضلع کپوارہ میں شبانہ درجہ حرارت منفی3.1 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں اور کولگام اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ، 0.1 ڈگری سینٹی گریڈ،منفی2.6 ڈگری سینٹی گریڈ اور 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی1.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی0.5 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
لداخ یونین ٹریٹری کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی10.4 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں رواں ماہ کے اختتام تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر ہجوم کے حملے کی جموں و کشمیر کے رہنماؤں کی مذمت

Next Post

کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں انسدادِ دہشت گردی کارروائی میں شدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں انسدادِ دہشت گردی کارروائی میں شدت

کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں انسدادِ دہشت گردی کارروائی میں شدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.