بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے نے سرحدی گاندھی کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-21
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 20 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے پیر کو خان عبدالغفار خان، جو عام طور پر "سرحدی گاندھی” کے نام سے جانے جاتے ہیں، کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں کانگریس صدر نے باچا خان کو "امن کا چراغ” قرار دیا اور کہا کہ ان کی زندگی اور کام آج بھی ہندوستان اور جنوبی ایشیا کے لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔
خان عبدالغفار خان، جو ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی ایک عظیم شخصیت تھے ، کو امن اور عدم تشدد کے تاحیات علمبردار کے طور پر یاد کیا جاتاہے ۔
کھڑگے نے ہندوستان کی آزادی میں ان کی عظیم خدمات اور انسانی وقار و ہم آہنگی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کو یاد کیا۔
کانگریس صدر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ غفار خان، جو بھارت رتن کے ایوارڈ یافتہ تھے ، آزادی کی جدوجہد کے دوران اپنے اصولوں کی وجہ سے بار بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے ۔
انہوں نے یہ بھی اجاگر کیا کہ پشتون رہنما کا انڈین نیشنل کانگریس کے ساتھ طویل تعلق رہا، وہ کئی برسوں تک کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن رہے اور دستور ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔
کھڑگے نے اپنے خراجِ عقیدت پیغام میں کہالپ "ان کی عدم تشدد، ہم آہنگی اور انسانی وقار کے لیے ثابت قدمی اور لگن آج بھی لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے اور ہمیں ان مشترکہ اقدار کی یاد دلاتی ہے جو ہم سب کو جوڑتی ہیں۔”
خان عبدالغفار خان، جو مہاتما گاندھی کے قریبی ساتھی تھے ، کو شمال مغربی سرحدی صوبے میں عدم تشدد پر مبنی مزاحمت کو منظم کرنے اور اپنی پوری زندگی فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور پُرامن سیاسی جدوجہد کی وکالت کرنے کے لیے یاد کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرین لینڈ پر قبضے کا معاملہ: یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا

Next Post

دہلی کی ہوا کا معیار انتہائی خراب، اے کیو آئی 394، جی آر اے پی-ٰIV نافذ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
دہلی کی ہوا کا معیار انتہائی خراب، اے کیو آئی 394، جی آر اے پی-ٰIV نافذ

دہلی کی ہوا کا معیار انتہائی خراب، اے کیو آئی 394، جی آر اے پی-ٰIV نافذ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.