منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یومِ جمہوریہ کی فضائی پابندیوں کے باعث دہلی سرینگر کی دو پروازیں منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Ranchi: An IndiGo aircraft takes off from the Birsa Munda Airport, in Ranchi, Friday, Dec. 5, 2025. IndiGo's operations crumbled as pilot-rostering issues continued to force large scale flight cancellations -- over 400 on Friday -- and many passengers have been stranded for as long as three days at airports. (PTI Photo)(PTI12_05_2025_000314A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمر کابینہ کی اگلے ہفتے توسیع اور رد و بدل 

کے ڈی اے کا یکطرفہ نوٹیفکیشنز کے خلاف احتجاج کا انتباہ

نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں یومِ جمہوریہ کی تیاریوں کے سلسلے میں سخت سکیورٹی اور فضائی حدود کی پابندیوں کے درمیان دہلی اور سری نگر کے درمیان چلنے والی دو پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جب ایک نوٹس ٹو ایئرمین (این او ٹی اے ایم) جاری کیا گیا۔ یہ اطلاع حکام نے منگل کو دی۔
سری نگر ایئرپورٹ حکام نے اپنے ایکس ہینڈل پر جاری مشورے میں لکھا ’’یومِ جمہوریہ کی تیاریوں کے پیش نظر دہلی ایئرپورٹ پر نافذ نوٹم کے باعث آج سری نگر ایئرپورٹ سے آنے اور جانے والی دو پروازیں متعلقہ ایئرلائنز نے منسوخ کر دی ہیں‘‘۔
ایئرپورٹ حکام نے مسافروں سے کہا کہ وہ ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنی ایئرلائن سے تازہ ترین فلائٹ اسٹیٹس چیک کریں اور اس تکلیف کیلئے معذرت کی۔ انڈیگو نے بھی ایک مشورہ جاری کیا اور مسافروں سے سخت سکیورٹی کے پیش نظر تعاون کی اپیل کی۔
پوسٹ میں کہاگیا ہے ’’جب ہم۷۷ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات کی تیاری کر رہے ہیں، آپ کا آرام اور بلا رکاوٹ سفر ہماری اولین ترجیح ہے ۔ تمام ایئرپورٹس پر سکیورٹی اقدامات میں اضافے کے پیش نظر ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ایئرپورٹ حکام کے ساتھ تلاشی اور دیگر لازمی چیک کے دوران تعاون کریں‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا ہے ’’ایئرلائنز نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ وہ اضافی وقت رکھیں کیونکہ سکیورٹی کارروائیاں کچھ زیادہ وقت لے سکتی ہیں‘‘۔پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے’’ہم آپ کی سمجھ بوجھ اور مسلسل تعاون کی قدر کرتے ہیں کیونکہ ہم سب مل کر ایک ہموار اور کسی مشکلات کے بغیر سفر کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں‘‘۔
یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سخت سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر، ایئر انڈیا نے بھی مسافروں کو مشورہ دیا کہ وہ سکیورٹی چیک کے لیے جلد رپورٹ کریں، اپنی فلائٹ اسٹیٹس چیک کریں اور اضافی وقت رکھیں، اور ان کے تعاون و سمجھ بوجھ کی تعریف کی۔
قومی دارالحکومت۲۶جنوری کو۷۷ویں یومِ جمہوریہ کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ سخت سکیورٹی کے حصے کے طور پر ایجنسیاں نگرانی بڑھانے کے علاوہ دہلی کے ریلوے اسٹیشنوں، بس ٹرمینلز اور بھیڑ بھاڑ والے بازاروں میں مطلوب دہشت گردوں کے پوسٹر بھی لگا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

Next Post

یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر کابینہ کی اگلے ہفتے توسیع اور رد و بدل 

2026-10-25
کے ڈی اے کا یکطرفہ نوٹیفکیشنز کے خلاف احتجاج کا انتباہ
اہم ترین

کے ڈی اے کا یکطرفہ نوٹیفکیشنز کے خلاف احتجاج کا انتباہ

2026-10-25
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

عمر عبداللہ کو کابینہ میں توسیع اور رد و بدل کیلئے ناموں کے انتخاب میں مشکلات کا سامنا

2026-10-25
ممنوعہ تنظیم سے وابستہ خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب:پولیس
اہم ترین

ممنوعہ تنظیم سے وابستہ خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب:پولیس

2026-10-25
سجن سنگھ یادو نئے چیف سیکریٹری ہوں گے‘مرکزمیں اہم ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں
اہم ترین

سجن سنگھ یادو نئے چیف سیکریٹری ہوں گے‘مرکزمیں اہم ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں

2026-10-25
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں
اہم ترین

جموں جیل میں تلاشی، سانبہ میں سرنگ مخالف کارروائی

2026-10-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

کانگریس کا عمر کابینہ میں  شامل ہونے سے انکار  ریاستی درجے کی بحالی پر اصرار

2026-10-25
Next Post
یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.