جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ کے پٹن علاقے میں مشتبہ شے بر آمد، ناکارہ بنا دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
بارہمولہ کے پٹن علاقے میں مشتبہ شے بر آمد، ناکارہ بنا دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تاپر پٹن علاقے میں منگل کی صبح سکیورٹی فورسز نے سرینگر، بارہمولہ قومی شاہراہ پر ایک مشتبہ شے ، جو ممکنہ طور پر ایک ای ڈی تھی، کو بر آمد کرکے اس کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔
حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے معمول کی چیکنگ کے دوران منگل کی صبح تاپر پٹن علاقے میں سڑک کے کنارے ایک مشتبہ شے دیکھی۔
حکام نے کہا کہ اس کو دیکھنے کے بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیاں جائے موقع پر پہنچ گئیں اور لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے علاقے کو سیل کر دیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو طلب کیا گیا جنہوں نے اس شے کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔
حکام نے بتایا کہ بعد ازاں علاقے کو محفوظ قرار دیا گیا اور لوگوں کو معمول کے مطابق سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ……اور بیانیہ بدل گیا !

Next Post

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، سونہ مرگ سرد ترین علاقہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
خشک موسمی صورتحال کے بیچ وادی میں ٹھنڈ کا زور برابر جاری

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، سونہ مرگ سرد ترین علاقہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.